@MaryamNSharif@ncciapunjab ھلو @ncciapunjab یہ چند لوگ بھی پاکستان اور پاکستان کے اداروں کے خلاف پروپگنڈا کر رے پلیز ان سب کو بھی اٹھائیں ۔ ایک خدا کو مانتے ہو تو انصاف برابر کرنا اب
غازی آصف جٹ شہید جس کےپاس مرید کےقتل عام کےشواہد تھےاورپھرعالم اسلام نےدیکھاکیسےغازی آصف جٹ کوشہیدکیاگیا۔
اللہ کی لاکھوں رحمتیں برکتیں نازل ہوں ہمارےبھائی غازی آصف جٹ شہید پر
آمین ثم آمین بجاہ النبی الملاحم خاتم النبیینﷺیا رب العالمین
لا غالب الا اللہ
یہ لوگ آج ایک سخت جنــگ کا سامنا کر رہے ہیں—اپنے خیموں کی مرمت، خراب ہو جانے والی اشیاء کی درستگی، اور جو ناقابلِ مرمت ہیں انہیں پھینکنے کے درمیان.. تاکہ وہ ایک بار پھر ان کپڑوں اور بستروں سے محروم ہو جائیں جو انہوں نے انتہائی مشقت کے بعد فراہم کیے تھے
غـزہ میں ہزاروں لوگوں نے اپنے خیمے ڈوب جانے کے بعد گرمائش اور راحت کا ذائقہ نہیں چکھا؛ 70 ہزار خیمے اپنے اندر موجود تمام سامان کے ساتھ مکمل طور پر ڈوب چکے ہیں ‼️