اب مزید خاموشی اور مصلحت کا وقت نہیں رہا۔ جو نظام اور ادارے ناموسِ رسالت ﷺ کے غداروں کو پناہ دیں اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے قانون کے نام پر گستاخوں کی پشت پناہی کریں، وہ قوم کے غضب سے بچ نہیں سکتے۔
@TurabSpace_11 جہاں بانی سے ہے دُشوار تر کارِ جہاں بینی
جگر خُوں ہو تو چشمِ دل میں ہوتی ہے نظر پیدا
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نُوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہوَر پیدا
@RanaSH_4 جھکی ہوئی یہ جبیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
ہمارا قلبِ حزیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہے، حضورﷺ دیکھیں نا
ہماری آنکھ میں خوشیوں کا رقص ہوتا تھا
اب ان میں درد مکیں ہے، حضورؐ دیکھیں نا
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
@RanaSH_4 زندگی میں کچھ دکھ بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے کچھ درد جن کو اپ ایکسپریس نہیں سکتے، کسی کو دکھا نہیں سکتے، اس میں ایک بابا جی کا جانا 😭😭😭۔ پر امیرے محترم اپ تو واپس آجائیں، 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 ،