ہماری خواہشیں آسمان چھوتی ہیں اور غزہ کے بچوں کی ضرورتیں زمین پر بکھری پڑی ہیں کسی کے پاس پہننے کو کپڑا نہیں کسی کے پاس کھانے کو نوالہ نہیں کسی کے پاس سر چھپانے کو چھت نہیں یہ ویڈیو نہیں ہمارے ضمیر کیلئے ایک سوال ہے۔۔۔💔
یا رب غزہ کےمظلوموں کے حق میں اب رحمت کا فیصلہ فرما۔۔۔🤲🥹
ہم نے جن پر آنکھ بند کر کے اعتبار کیا،
انہی لوگوں نے ہماری پیٹھ پر وار کیا۔
دھوکہ کھا کر ہی سمجھ آئی یہ دنیا داری،
ہم نے تو بے وجہ ہی سب سے پیار کیا۔
@adhuri_kahani26
إِنَّ الْمُنَافِقِينَ فِي الدَّرْكِ الْأَسْفَلِ مِنَ النَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمْ نَصِيرًا
بے شک منافق دوزخ کے سب سے نچلے درجے میں ہوں گے اور تم ان کے لیے کوئی مددگار نہ پاؤ گے
@MuniburRehman55
لاڈلی تہجد🤲
اللہ تعالیٰ ہر رات کے آخری تہائی حصے میں پہلے آسمان (سماء الدنیا) پر آتے ہیں اور فرماتے ہیں: "ہے کوئی مانگنے والا جسے میں عطا کروں؟ ہے کوئی دعا کرنے والا جس کی دعا قبول کروں؟ ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا جسے میں بخش دوں؟" اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا۔
*اب مزید خاموشی اور مصلحت کا وقت نہیں رہا۔ جو نظام اور ادارے ناموسِ رسالت ﷺ کے غداروں کو پناہ دیں اور بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کے لیے قانون کے نام پر گستاخوں کی پشت پناہی کریں، وہ قوم کے غضب سے بچ نہیں سکتے۔*
— مرکزی رُکن شوریٰ سید سرور شاہ صاحب
الفاظ کے چناؤ میں بڑی احتیاط رکھنا،
یہ دل کو جوڑ بھی دیتے ہیں، توڑ بھی دیتے ہیں۔
تلوار کا زخم تو پھر بھی بھر جاتا ہے ایک دن،
مگر تلخ لہجے عمر بھر کا روگ دے دیتے ہیں۔
Bari khamoshi se toota hai bharosa mera,
Na koi shor hua, na koi aawaaz aayi.
Hum jise apni poori duniya samajhte rahe,
Usi ke haath se kismat ne yeh chot khayi.
جو ہاتھ بھی آقائے دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی عزت و ناموس کی طرف اٹھے گا، اس ہاتھ کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا امت اپنا فرضِ منصبی سمجھتی ہے۔*
*اب اس ظلم کے خلاف قوم خود اٹھے گی اور ہر گستاخ اور اس کے سرپرستوں کو ان کے انجام تک پہنچائے گی۔*
— مرکزی رُکن شوریٰ سید سرور شاہ صاحب