16 اگست کا دھرنا کسی شخص یا پارٹی کے خلاف نہیں باطل نظام کے خلاف جس نے عوام سے زندگی کی بنیادی حقوق بھی چین لی ہے مہنگائی برداشت سے باہر ہوگی ہے
جو عوام اپنے روزی روٹی کمانے کے زرائع کو جلانے پر مجبور ہو جائے وہ حکمرانوں کے محلات کو بھی جلا سکتے ہیں
#16AugustDharna
کیا آپ پٹرول لیوی اور آئی پی پیز جیسے ظالمانہ ٹیکس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
تو حافظ نعیم الرحمن کا ساتھ دینا ہوگا
7 اگست کو مہنگائی، ناجائز ٹیکسوں، کرپشن اور عوام دشمن معاشی پالیسیوں کے خلاف اپنی آواز بلند کریں۔
#7thAugustRoadBlock#BhattaLevyNaManzoor#HafizNaeem
ہم مزید خاموش تماشائی نہیں بنیں گے انشاء اللہ تعالیٰ حافظ نعیم الرحمن کی کال پر اپنے موٹر سائیکل کے ساتھ سڑک پر احتجاج کریں گے
پٹرول بجلی میں بدمعاشی اور بدانتظامی بدامنی کا سبب بن رہا ہے
#pakistán#سات_اگست_پاکستان_بند
پٹرولیم مصنوعات پر لیوی بھتہ ٹیکس ہے، حکومت یہ جبری ٹیکس ختم کرے اور پٹرول کی قیمت کم کرے۔ پاکستان کے عوام نے ایک سال میں 1900 ارب روپے پٹرولیم لیوی کی مد میں وہ جگا ٹیکس ادا کیا ہے جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق ہی نہیں۔ یہ جبری بھتہ مڈل کلاس اور غریب ادا کرتے ہیں جن پر ٹیکس لاگو ہی نہیں ہوتا۔ طالب علم، فوڈ سپلائیرز، بائیکیا اور رکشہ چلانے والے، عام محنت کش اس ظلم کا شکار ہیں۔ جبکہ بڑے جاگیردار اور وڈیرے انکم ٹیکس تک نہیں دیتے۔ ایک طرف ہر لیٹر پٹرول پر 125 روپے لیوی اور ٹیکسز وصول کیے جارہے ہیں دوسری جانب آئی پی پی مافیا کو سالانہ 2 ہزار ارب روپے اس بجلی کی مد میں ادائیگی کی جارہی ہے جو سرے سے بنتی ہی نہیں۔ پاکستان کے عوام اپنے حق کے لیے نکلیں اور 7 اگست کو پاکستان بھر کی شاہراہوں پر آجائیں اور تاریخی احتجاج کا آغاز کریں۔
مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے اور نیتن یاہو کے ساتھ مل کر غزہ کو تباہ کرنے والا امریکی صدر ایک بار پھر ابراہیمی معاہدے پر دستخط کے لیے مسلم ممالک کے بازو مروڑ رہا ہے۔ یہ معاہدہ درحقیقت سرنڈر کی دستاویز ہے۔ پاکستانی قوم کسی صورت بھی بیت المقدس پر اسرائیل قبضے کو جائز اور قانونی شکل دینے کے غاصبانہ فیصلے کو تسلیم نہیں کرے گی۔ فلسطین پورے کا پورافلسطینیوں کا ہے اور بیت المقدس اس کا دارالحکومت ہے۔ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے۔ یہی بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا موقف تھا اور یہی ہر پاکستانی کا موقف ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف واضح طور پر ٹرمپ کے ناجائز مطالبے کو مسترد کرنے کا اعلان کریں۔
امریکہ اور اسرائیل کا مل کر ایران پر حملہ کھلی دہشتگردی ہے۔ پورے خطےکو جنگ میں جھونکا جا رہا ہے۔ ایک مرتبہ پھر امریکا نے مذاکرات کو دھوکے کے طور پر استعمال کیا ڈونلڈ ٹرمپ کا "بورڈ آف پیس" اصل میں "بورڈ آف وار" ہے۔ امریکہ اور اسرائیل نے اپنے شیطانی مقاصد کے حصول کے لیے پورے مشرق وسطیٰ کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔مسلم حکمرانوں کو اپنی آنکھیں کھولنا ہوں گی ۔ گزشتہ 25 سال میں امریکی سرپرستی میں کئی مستحکم مسلم ممالک کو جارحیت کا نشانہ بنا کر وہاں انتشار اور فساد پھیلایا گیا۔ اسرائیل میں امریکی سفیراعلانیہ گریٹر اسرائیل کے منصوبے کی حمایت کررہا ہے۔ پاکستانی حکمران بھی یہ سبق سب یاد رکھیں کہ امریکہ کسی کادوست نہیں
Neither provincial nor federal control. Karachi’s problems can only be solved through a powerful Karachi City Government.
The 2001 to 2005 city government under Naimatullah Khan is still remembered as Karachi’s golden era.
#KarachiCityGovt_OnlySolution
@KarachiJamaat ماشاءاللہ حافظ نعیم الرحمن اکیلا قومی لیڈر ہے جو عوام کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتا باقی تو سب اپنے زندہ باد مردہ باد کی سیاست میں لگے ہوئے ہیں
@NaeemRehmanEngr میں خود ترازو کے نشان پر چار سال پہلے ویلج کونسل کا چیرمین منتخب ہوا ہو مگر ایک روپے فنڈز نہیں ملا یہ کیسا انصاف ہے یہ کیسا نظام ہے
اب وقت ہے نظام بدلنے کا
#کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور
ملک بھر میں بلدیاتی حکومتوں کے قیام اور اختیارات کے لیے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز پر دھرنے جاری ہیں۔ خصوصاً پنجاب کے کالے بلدیاتی قانون کے خلاف عوام کے شعور میں اضافہ ہورہا ہے۔
یہ حکمران خاندان کی اجارہ داری قائم رکھنے کے لیے تمام اداروں پر صوبائی قبضہ کرلیتے ہیں۔ دس دس سال انتخاب نہیں کراتے اور مجبوراً اعلان کرنا پڑے تو تمام اختیارات چھین لیتے ہیں۔ یہ آئین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ پنجاب میں یونین کونسل کے چئیر مین کا انتخاب بھی براہ راست عوام کے ووٹوں سے نہیں ہوگا۔ غیر جماعتی بنیاد پر کونسلروں کے انتخاب ہوں گے اور پھر دولت، دباؤ، دھمکیوں کے ذریعے اپنی پارٹی میں شامل کروایا جائے گا۔ یہ فسطائیت ہے۔ 15 جنوری سے پورے ملک میں بدل دو نظام ریفرنڈم کروائیں گے۔ عوام کے حقوق کے لیے لڑیں گے۔ ان شاءاللہ
#بلدیاتی_کالا_قانون_نامنظور
میں اپنے ویلج کونسل کا چیرمین ہو مگر چار سالہ مدت پوری ہونے کو مگر ایک روپے فنڈز یا اختیار نہیں ملا
کرپشن اور بدانتظامی کا دوسرا نام پاکستان تحریک انصاف
#کالا_بلدیاتی_ایکٹ_نامنظور