هڪڙا سوئر جهنگ ۾ خدا جو خلڪيل گاھ کائيندا آهن انهن تي ماڻهون ڪتا بڇي ان کي مارائيندا آهن
ٻيا سوئر شهر جا ايم پي اي ايم اين اي چونڊيل نمائيندا آهن جن کي ماڻهون وري دعوتون پيا کار��ئندا آهن ٻڏي به نٿا مرن،،،!
بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ما�� تو مجھےکچھ نہیں ہونے دے گی باپ سوچ رہا ہو گاکسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں کیا قیامت کا منظر ہو گا جب ایک کر کےسب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئےڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظرسے دیکھا ہو گا ایک نظر آسمان پر ہوگی یا اللہ 🙏
صرف کسی کی غلامی سے نکلنے کے لئے آزادی کی جنگ کی حمایت کرتا ھوں ورنہ جنگیں ہمیشہ تباہی کرتی ہیں اور دونوں طرف انسانیت مرتی ہے لیکن خیر پوچھنا تھا کہ ہر وقت اسلامی ٹچ دینے والے جنرل عاصم منیر نے قران میں کسی مسلمان ملک پر حملے اور مسلمانوں کے قتل عام پر کوئی آیت نہیں پڑھی ہے؟
@ShaheerSialvi ايران پر جو آمریکا کے بیٹے اسرائیل نے جو دھشتگردی کا عمل شروع کیا ہے اس پر حافظ منیر کا اور ملا فضل اور شھباز اور بیغیرت زرداری
کیا کہنا ہے
جب کے پہلے انہون ��ے کہا تہا ڈونلڈ ڈرمپ امن کا علم ہے یہی ہے امن کا پیغام
ایران کے بعد اس کا نشانہ پاکستان ہے اگر اس نے مداخلت کی تو🤫
مجھے کسی زبان سے اختلاف نہیں ہے لیکن میری ماں نے مجھ سے جس زبان میں بات کی اور مجھے جو زبان سکھائی اس سے مجھے محبت ہے
بابا خیر بخش مری۔
10 جون 2014 ) گیارہویں برسی )