آپ لوگ تو جانتے ہی ہیں کہ میرے سارے کام میرا نوکر رامو کاکا ہی کرتا ہے۔ آج جب میں آفس جانے لگی تو رامو کاکا نے کہا:
“میم صاحب! مجھے بھی بازار جانا ہے، شام کے لیے سبزی اور کچھ گروسری ل��نی ہے، راستے میں مجھے چھوڑ دیجیے گا۔”
میں نے سوچا چلو اچھا ہے، راستے میں ایک ویڈیو بھی بنا لوں گی۔ ہم دونوں رکشے میں بیٹھ گئے اور میں نے رامو کاکا سے کہا کہ ویڈیو بنا دو۔ لیکن چلتے ہوئے رکشے میں ویڈیو ویسی نہیں بنی جیسی میں چاہتی تھی۔
رامو کاکا کہنے لگا: “میم صاحب! ویڈیو تو بہت اچھی بنی ہے۔ اگر یقین نہیں آتا تو اپنے X (Twitter) فالورز سے ہی پوچھ لیں۔”
تو اب آپ لوگ ہی بتائیں، ویڈیو کیسی بنی ہے؟ 😊