جعلی انعامات اور لاٹری کے پیغامات سے محتاط رہیں!
انعام حاصل کرنے کے لیے ٹیکس، پروسیسنگ فیس یا رجسٹریشن چارجز کے نام پر رقم مانگی جائے تو پہلے تصدیق کریں۔
اپنی محنت کی کمائی فراڈ کرنے والوں کے حوالے نہ کریں۔ سائبر کرائم کی صورت میں ثبوت محفوظ کریں اور بروقت NCCIA کو رپورٹ کریں۔
#NCCIA #CyberAwareness #OnlineFraud
Director General National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA), Syed Ali Nasir Rizvi, held a meeting with Additional Director Rawalpindi Nisar Ahmed Khan, Deputy Director Abbottabad Wahab Ahmed, and other officers.
The meeting included a briefing on the performance of Abbottabad Circle, pending cases, ongoing investigations, and legal proceedings against individuals involved in cybercrime.
The DG directed officers to address investigative challenges, strengthen evidence-based investigations, ensure effective follow-up on complaints, and improve the quality of investigations and operational outcomes. He emphasized accountability, professional capacity, coordinated efforts, and timely relief for victims of cybercrime in accordance with the law.
#DGNCCIA #NasirRizvi #NCCIA #Abbottabad #CyberCrime #Pakistan
Director General National Cyber Crime Investigation Agency (NCCIA) Syed Ali Nasir Rizvi held a meeting with Director Operations Irfanullah Khan and Additional Director Islamabad Muhammad Shoaib Khan to review ongoing operational activities against cybercrime progress in cases under investigation and legal proceedings against accused persons.
The DG directed officials to further strengthen operational strategies, ensure evidence based investigations, take timely action on public complaints and bring cases to their logical conclusion.
He also emphasized professional performance, coordinated efforts and the prompt resolution of issues faced by citizens.
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
ACTION AGAINST ONLINE BLACKMAILING AND EXTORTION BY NCCIA ISLAMABAD
NCCIA Islamabad has arrested an accused allegedly involved in blackmailing a complainant by sharing her video with family members and threatening to circulate it on social media.
The accused allegedly extorted PKR 110,000, which was transferred to a bank account linked to the accused.
During the operation, 04 mobile phones were recovered. FIR has been registered under Sections 14 and 24 of PECA 2016. Further investigation is underway.
#NCCIA #NCCIAIslamabad #CyberCrime #OnlineBlackmailing #CyberExtortion #DigitalSafety #Pakistan
ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر لاء سرفراز احمد کھٹانہ کے ساتھ میٹنگ۔
میٹنگ میں سائبر کرائم سے متعلق قانونی امور، زیرِ التوا مقدمات اور تفتیشی عمل میں قانونی تقاضوں کی مؤثر تکمیل پر بریفنگ دی گئی۔
قانونی کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے، مقدمات کی مضبوط پیروی اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔
سائبر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف قانون کے مطابق مؤثر کارروائیوں کو یقینی بنایا جائے گا اور ادارے کی عملی و قانونی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنایا جائے۔
ڈائریکٹر جنرل NCCIA سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اور ڈائریکٹر جنرل NCCIA سید علی ناصر رضوی کی ہدایات پر غیر قانونی کال سینٹرز اور چائلڈ پورنوگرافی جیسے سنگین سائبر جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر کارروائیاں جاری ہیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر راولپنڈی نثار احمد خان کی پریس کانفرنس
#NCCIA#CallCenterRaid #CyberCrime
ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر راولپنڈی نثار احمد خان، ڈپٹی ڈائریکٹر ایبٹ آباد وہاب احمد اور دیگر افسران سے میٹنگ۔
میٹنگ میں ایبٹ آباد سرکل کی کارکردگی، زیرِ التوا مقدمات، جاری تحقیقات اور سائبر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائیوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ تفتیشی عمل میں درپیش رکاوٹوں کی نشاندہی، شواہد کی بنیاد پر مقدمات کو آگے بڑھانے اور شکایات پر مؤثر پیش رفت یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
ایبٹ آباد سرکل میں سائبر کرائم کے مقدمات میں تفتیش کے معیار، پیشہ ورانہ صلاحیت اور عملی نتائج کو بنیادی اہمیت دی جائے۔ شہریوں کی شکایات کو حل کے لیے مؤثر پیروی اور مربوط اقدامات یقینی بنائے جائیں۔
ایبٹ آباد سرکل کی کارکردگی، جوابدہی اور مؤثر تفتیش کے عمل کو مزید بہتر بنانے پر توجہ مرکوز ہے، تاکہ سائبر جرائم کے متاثرین کو بروقت ریلیف فراہم کیا جا سکے اور قانون کے مطابق کارروائی کو یقینی بنایا جائے۔
ڈائریکٹر جنرل (NCCIA) سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #Abbottabad
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے کال سینٹر پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران 120 افراد کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر راولپنڈی نثار احمد خان کی پریس کانفرنس
#NCCIA#CallCenterRaid#CyberCrime
آن لائن ویزا فراڈ کے ذریعے مالی نقصان پہنچانے والے 6 ملزمان گرفتار۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر راولپنڈی نثار احمد خان کی پریس کانفرنس
#NCCIA#VisaFraud#CyberCrime
ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی سید علی ناصر رضوی کی ڈائریکٹر آپریشنز عرفان اللہ خان اور ایڈیشنل ڈائریکٹر اسلام آباد محمد شعیب خان کے ساتھ میٹنگ۔
میٹنگ میں سائبر کرائم کے خلاف جاری آپریشنل سرگرمیوں، زیرِ تفتیش مقدمات میں پیش رفت اور ملزمان کے خلاف قانونی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ سائبر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی، شواہد کی بنیاد پر تفتیش اور مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لیے آپریشنل حکمتِ عملی کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔
پیشہ ورانہ طریقہ سے ذمہ داریوں کی مؤثر انجام دہی، شکایات پر بروقت کارروائی اور شہریوں کو درپیش مسائل کے حل کے لیے مربوط حکمتِ عملی اپنائیں۔
ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی
#DGNCCIA #NasirRizvi #CyberCrime
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے اسلام آباد محمد شعیب خان کا اپنے دفتر میں کھلی کچہری کا انعقاد۔
شہریوں کے سائبر کرائم، آن لائن ہراسانی، مالیاتی فراڈ اور دیگر متعلقہ مسائل سنے گئے۔
شہریوں کی شکایات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو مسائل کے حل، شکایات پر بروقت کارروائی اور مؤثر پیروی کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔
این سی سی آئی اے شہریوں کے تحفظ، ان کے مسائل کے ازالے اور سائبر جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے۔
#NCCIA #CyberCrime #Islamabad
As part of Cybersecurity Awareness Month 2026, the National Telecommunication Corporation (NTC), in collaboration with National CERT (PKCERT), organized a cybersecurity awareness session to promote secure digital practices and enhance awareness of emerging cyber threats.
Muhammad Akram Mughal Deputy Director Network Security represented NCCIA as a guest speaker and delivered a talk titled “Securing Your Digital Life & Reporting Online Harm, at Work and at Home: How Phishing Really Works Today.”
The session highlighted evolving cyber threats, including QR code scams, fake job offers, spoofed voice calls and SIM Swap fraud along with the importance of recognizing and reporting online harm.
#NCCIA #CyberAwareness #PKCERT
NCCIA Abbottabad has arrested an accused allegedly involved in harassing, threatening and blackmailing a female complainant, a former colleague at a school, through WhatsApp.
The accused allegedly stole the complainant’s private data from her laptop and used it in connection with the alleged harassment and blackmail.
FIR has been registered under Sections 20 and 24 of PECA 2016, read with Sections 506 and 109 PPC. The arrest was made following an enquiry and examination of available digital evidence. Further legal proceedings are underway.
#NCCIA #NCCIAAbbottabad #CyberCrime #CyberHarassment #OnlineBlackmailing #DigitalSafety #Pakistan
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) راولپنڈی سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے شہری کی 1 لاکھ 80 ہزار روپے کی رقم ریکور کر کے واپس کروا دی۔
#NCCIA#CyberCrime#Rawalpindi
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) راولپنڈی سرکل نے خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔
NCCIA خواتین کو آن لائن ہراسانی سے تحفظ فراہم کرنے اور سائبر کرائم میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
#NCCIA#CyberCrime#Rawalpindi
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے اسلام آباد زون محمد شعیب خان کی زیرِ صدارت اہم میٹنگ، اسلام آباد سرکل کے افسران کی شرکت۔
سائبر کرائم کے بڑھتے ہوئے چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے خصوصی ٹیمز تشکیل دی گئیں، سائبر ٹپ لائینز (NCMEC)، چائیلڈ پورنگرافی (CSAM)، ویمن ڈیجیٹل ہراسانی (Female Victimization) اور اینٹی سٹیٹ کیسز پر ترجیحی بنیادوں پر کام کرے گی۔
اسلام آباد سرکل کے افسران کی یہ تشکیل شدہ ٹیمز پیشہ ورانہ مہارت اور مربوط حکمتِ عملی کے ذریعے سائبر جرائم کے خلاف کارروائیوں کو مزید تیز اور مؤثر بنائیں گے، تاکہ شہریوں کو ڈیجیٹل جرائم سے تحفظ فراہم کیا جا سکے۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے اسلام آباد زون محمد شعیب خان
#NCCIA #Islamabad #CyberCrime
ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی کے احکامات کی روشنی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (NCCIA) ملتان کی جانب سے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی (BZU) ملتان میں سائبر آگاہی واک اور خصوصی آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
سیشن کے دوران طلبہ کو آن لائن فراڈ، سوشل میڈیا کے غلط استعمال، ڈیجیٹل ہراسانی، بلیک میلنگ، جعلی اکاؤنٹس اور دیگر سائبر جرائم کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی۔
ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے محفوظ استعمال، ذاتی معلومات کے تحفظ، مشکوک لنکس سے احتیاط اور سائبر جرائم کی صورت میں متعلقہ شواہد محفوظ رکھنے کی اہمیت پر خصوصی لیکچر دیا گیا۔
آگاہی واک کے ذریعے ڈیجیٹل تحفظ کا پیغام عام کیا گیا اور نوجوانوں کو ذمہ دارانہ آن لائن رویے اپنانے کی ترغیب دی گئی۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نوجوانوں میں سائبر آگاہی کے فروغ اور عوام کو آن لائن جرائم سے محفوظ رکھنے کے لیے آگاہی سرگرمیاں جاری رکھنے کے عزم پر کاربند ہے۔
#NCCIA #CyberAwareness #BZU #Multan