🚨1903 میں برطانوی نوآبادیاتی دور کی یہ پرانی تصویر
ایک بنگالی خاتون اپنی پیٹھ پر ایک یورپی کو اٹھائے ہوئے دکھاتی ہے۔ ایک ایسا منظر جو آج بہت سے لوگوں کے لیے نوآبادیاتی دور میں طبقاتی تقسیم اور عدم مساوات کی علامت بن گیا ہے۔
یہ ویڈیو ان مغربی ممالک کے منہ پر ایک زوردار طماچہ ہے جو آج دنیا بھر میں انسانی حقوق اور عورتوں کے حقوق کے سب سے بڑے علمبردار بن کر پھرتے ہیں۔
یہ لوگ ہمیں انسانیت اور برابری کا درس دیتے ہیں، جبکہ ان کی تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ انہوں نے مقامی خواتین اور مردوں کو جانوروں سے بھی بدتر سمجھا۔
انگریزوں کا یہ نوآبادیاتی دور وحشیانہ پن اور انسانیت کی تذلیل سے بھرا پڑا ہے۔ ایک طرف عورتوں کے حقوق کے بلند و بانگ دعوے، اور دوسری طرف یہ کالا سچ کہ یہ لوگ انسانوں پر سواریاں کرتے تھے۔ یہ ویڈیو واضح کرتی ہے کہ ان کے حقوق اور آزادی کے تمام نعرے صرف اور صرف کھلی منافقت اور دوہرا معیار ہے
By the way, India is repeatedly making mistakes against Iran. Still, Iran is silent. It is not that Iran does not know, but it is a brotherly country and has old relations, so it is taking it into consideration. Therefore, India should also think so that this does not happen and
20 دن سے عمران خان سے کسی کی ملاقات نہیں کروائی گئی ۔ یہ انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہے
عدالتیں ، قانون ، آئین سب لاچار نظر آتے ہیں۔
#ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو
@NeoNewsUR پاکستان میںمسلم رھنے والے کافی منسٹرز بھی دھریمہ شہریت رکھتے ھیں پھر وہم پاکستان میں جس قانون کےمرون تحت رھ بھی رھے ھیں سیست بھی کرفیو رھے ھیں اورلندن ملک کو لوٹ بھی رھے ھیں
1 سال سے توشہ خانہ سے قانونی طریقے سے لی گئی 1 گھڑی کو لے کر عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا کرتی ن لیگ اور ان کے حواریوں کو نوازشریف کےتوشہ خانہ سے لیے گئےتحائف کیوں نظرنہیں آتے،
نواز شریف زرداری اور مریم نے تو گاڑیاں تک نہ چھوڑیں جو قانوناً یہ نہیں لے سکتے تھے
#توشہ_خانہ_کی_حقیقت
میاں محمودالرشید کو جب ایمرجنسی میں کارڈیالوجی ہسپتال لایا گیا تب بھی ان کے ہاتھوں پر ہتھکڑیاں ہیں
1400 سال پہلے یزید بھی ایک حافظ قران ہی تھا جس نے انسانی حقوق کی پامالیوں کی داستانیں بنائیں تھی
پس ثابت ہوا بات بات کردار کی ہوتی ہے،حافظ قران ہونا اچھی انسان ہونے کی دلیل نہیں۔