وقت بتا رہا تو آے گا دوبارہ انشااللہ
بنے گا وزیر اعظم پاکستان چوتھی مرتبہ
سب سازشیں بے نقاب هو گیں اور اللّه نے میاں محمّد نواز شریف کو بیگناہ ثابت کر کے سرخرو کر دیا
میاں تیری جت شالا
انشااللہ انشااللہ
تبدیلی سرکار کو ایک اور ناکامی کا سامنا۔
خادم اعلیٰ پنجاب شہباز شریف صاحب کے دور کا ایک اور میگا منصوبہ صاف شفاف نکلا۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے خادم پنجاب امدادی پروگرام کی رپورٹ جاری کر دی۔
@NumanButt3@iramizraja@mrca786 احسان مانی اور وسیم خان انتظامیہ نے کرکٹ تباہ کر کے رکھ دی ہے اللّه کرے کہ رمیز راجہ کرکٹ کو بہتر کر سکے ۔بٹ صاحب اپکی کرکٹ کے لیے کوششیں قابل تعریف ہیں
مجھے عمران خان کے آج طالبان کے بیان پر شاک ہوا ہے، مجھے لگتا ہے عمران خان کو خود بھی معلوم نہیــں کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں اور کیا ان کے منہ سے نکل رہا ہے۔
نجم سیٹھی