@SaeedaQazi@Eshaal0 میو ہسپتال کے ایک پینل نے دوا لکھی ڈھونڈنے میں مشکل ہوئی اگلے وزٹ پر رپیٹ کرتے ہوئے میں نے بتایا کہ یہ Acto نہیں Atco ہے بس ڈاکٹر صاحبان کی تو شدید توہین ہوگئی عرض کیا جناب یہ Atcoplex دوا Atco Pharma. بناتی ہے ایک جونئر ڈاکٹر نے چھپ کر گوگل کیا تو ڈاکٹرز کا غصہ کم ہوا
@noshigilani ابھی تو فصل تازہ ہے ہمارے حرف و معنی کی
ابھی ڈرتے نہیں ہم موسموں کے آنے جانے سے
ابھی تو عشق میں آنکھیں بجھی ہیں دل سلامت ہے
زمینیں بانجھ ہوتی ہیں کبھی فصلیں جلانے سے؟
@JazzCash جاز کیش میں شناختی کارڈ اپڈیٹ کرنا راکٹ سائنس سے مشکل ہے میں 8 دن سے اس فضول کمپنی کی ہیلپ لائن ملانے کی کوشش کر رہا ہوں جبکہ میرے باقی ڈیجیٹل اور بینک اکاؤنٹس نیا کارڈ ایشو ہونے کے ایک گھنٹہ میں اپ ڈیٹ ہوگئے تھے
ان احمقوں سے سر کھپانے سے بہتر ہے کہ میں تینوں اکاؤنٹ بند کردوں
@KismatZimri کل جیل روڈ، فیروز پور روڈ، گڑھی شاہو سے ہوتے ہوئے یو ای ٹی تک آیا کھانوں کے شہر لاہور میں نان چنے، پوری اور پراٹھے کے سوا ناشتہ کرنے کی کوئی آپشن نہیں ہے
سید بابے پیر فقیر چھوڑ کر اللہ کی طرف آئیں جس پر اللہ نے اسلام بھیجا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسکی طرف آئیں۔
کوئی فرقہ نہیں رہے گا زندگی کا مقصد عیاں ہوگا ہر مشکل میں سکون ملے گا اس چند سال کی زندگی کی بجائے ہمیشہ کی زندگی کا رجحان ہوگا
کسی فرعون کا ڈر نہیں رہے گا
“خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (16 اکتوبر، 2025)
2/2