Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail
ایک ایک سیٹ پر سودے بازی کی گئی ، ن لیگ کو ایک ایک سیٹ پر بتایا گیا کہ یہ آپ نے ہاری ہے یہ بھی آپ نے ہاری ہے یہ بھی ہاری ہے لیکن ہم آپ کو دے رہے ہیں ۔۔۔۔
اسد طور گرفتاری کے اصل وجہ🔥
8 فروری جمعہ کے رات جنرل عاصم منیر کو پتہ چلا کہ پی ٹی ائی جیت رہی ہے تو انہوں نے MI اور ائی ایس ائی کی افسران کو خالی فارم 45 دے کر ار او افس بھیجا
🚨 فالس فلیگ آپریشن 2 الرٹ
اپنی ریلیوں میں انتہائی محتاط رہیں
“لاہور کینٹ جہاں 9 ماہ سے تحریک انصاف کے جھنڈے پر پابندی ہے وہاں سرگودھا وغیرہ کی نمبر پلیٹوں والے پک اپ ٹرک اور ڈالے PSO پر ایک گاڑی سے ڈیزل/پیٹرول ڈلوا رہے ہیں اور آگے ان پر PTI کے جھنڈے لگائے جا رہے ہیں
یہ گاڑیاں نامعلوم افراد کو آپ کی ریلیوں اور احتجاج میں شامل کر کے پرتشدد “کاروائیاں ڈالنے” کی کوشش کی جائے گی”
لہذا
ایسے کسی بھی مشتبہ نامعلوم شخص کو فوری طور پر اپنے اجتماع سے نکال دیں جو انتشار پھیلانے کی کوشش کرے
ہم نے پرامن طریقے سے اپنا مینڈیٹ واپس لینا ہے
We must stand with the Pakistani people as their democracy is at serious risk. They should be able to elect their leaders without interference and tampering with the process, and the U.S. must ensure our tax dollars don't go to anyone undermining that.
Hello @ECP_Pakistan
All voting was cancelled today at askari 4 - karachi. Almost 15,000 eligible voters reside in that area. No official update regarding this. What is happening? Please update. We need an answer.