ایک عمران خان کو جیل میں قید کر کے اس کی تصویر پر پابندی لگا کے اس کی آواز کو بند کے تم نے کیا اکھاڑ لیا؟
اب ہر گھر، ہر گلی، ہر محلے میں کروڑوں عمران خان تمہاری بادشاہت کو ختم کرنے کے لیے تیار ہو رہے ہیں.
ان کے آواز کیسے دباو گے؟ ان کا شعور کیسے روکو گے؟
یہ کوئی انڈین گانا نہیں ہے، خان کی محبت میں اس شخص نے گایا ہے جو خود ریاستی جبر اور ظلم سہ کر نکلا ہے ، پھر آپ لوگوں کو توڑ نہیں سکتے۔ یہ لیں، “میرا لیڈر میرے ملک میں رہتا ہے “سے آپکو بڑا مسئلہ تھا، اب یہ انجوائے کریں! چیتے @Mr_OmarMalik#FinalCall
بشریٰ بی بی نے کل جو بات کی یہ بلکل سچ ہے کہ باجوہ اور اسکی بیوی دونوں کو اسلام سے نفرت تھی ۔۔۔۔ اس بات تصدیق شہباز گل بھی کر چکے ہیں کہ باجوہ کو عمران خان کے شلوار قمیض پہننا بھی پسند نہیں تھا ۔۔۔۔۔
عوام جاگ گئی...!!!!🚨🚨🚨
اوکاڑہ میں پولیس PTI رہنما مہر عبدالستار کی گرفتاری کیلئے ان کے گھر پہنچی، گاؤں والے باہر نکل آئے، پولیس کو واپس بھیجا، مہر عبدالستار کے گھر کی سیکیورٹی سنبھال لی۔
ایسے ہی آپ نے نومبر 24 کو نکلنا ہے۔🛑🛑🛑
کیا خوف ہے :
خان کے لوگ تو 24 کو اپنا مارچ شروع کریں گے مگر خوفزدہ اور ڈرپوک فوجیوں نے پورا پنجاب ، سارے موٹر وے سارے سکول کالج اور دنیا اور حکومت کا کاروبار بند کر دیا ہے - واہ کچھ کئے بغیر ہی خان نے سب کچھ لاک ڈاؤن کر دیا -
اب خان کے ساتھی اسلام آباد کے اس پاس خیمے لگا کر بیٹھ جایئں اور ان لوگوں کو اپنا حقہ پانی خود ہی بند کرنے دیں - روز صبح ایک جلسہ کریں اسلام آباد کے باہر اور بیٹھے رہیں - یہ لوگ جہازوں میں فرار ہو جایئں گے
جنگ خندق پورے 30 دیں چلی اور مسلمان جیت گئے - آج مسلمان باہر بیٹھ کر ان سب کا جینا حرام کر دیں گے اور خان کو چھوڑنا پڑے گا - PTI کے لوگ اسلام آباد کو چاروں طرف سے گھیر کر بیٹھ جایئں یہ لوگ خود ہی ہتھیار ڈال دیں گے
میرے لئے یہ عزت کی بات ہے میں جس وزیراعظم کیساتھ بیٹھا ہوں وہ انتہائی مقبول اور ایک عظیم، عظیم ترین اتھلیٹ ہیں: ٹرمپ
ایسی عزت تب ہی ملتی جب عوام کے دل میں آپ کے لئے عزت ہو ٹرمپ سے ملنے سے پہلے عمران خان نے واشنگٹن ڈی سی میں 35 ہزار پاکستانیوں سے خطاب کیا تھا
VIA @SaadTariqPTI