اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔
(سورۃ ابرہیم : 42)
🚨🇪🇺 GOAL | Barcelona 1-2 Inter | Lamine Yamal
WHAT A FANTASTIC GOAL FROM LAMINE YAMAL !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! WOW !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
https://t.co/acjgLyJ6KQ
🚨🇪🇸 GOAL | Barcelona 1-0 Real Madrid | Pedri
WHAT A FANTASTIC GOAL FROM PEDRI !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
https://t.co/oKoXpKpEbB
Grateful for the warm encounters at Saudi Arabia's National Day celebration! Delighted to meet PTI leadership, including Barrister Gohar and Omar Ayub, and respected Molana Fazlur Rehman. Their kind words and encouragement mean a lot. United we stand, stronger we rise!
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
“There are many multi national companies planning to relocate their back offices from 🇵🇰 and some have already done so… due to internet distributions”, Pakistan Business Council.
Pakistan Business Council represents largest and most prominent businesses in Pakistan
🔴 پاکستان کی معیشت کو انٹرنیٹ کی بندش کے باعث 300 ملین ڈالر کا نقصان
ان بندشوں کی وجہ ایک قومی فائر وال کا نفاذ ہے جو مواد کی نگرانی اور ضابطہ بندی کے لیے لگایا گیا ہے۔
لیکن اس اقدام نے طویل انٹرنیٹ بندشوں اور وی پی این سروسز کی معطلی کو جنم دیا ہے، جس سے ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔
پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن نے اس اقدام کو صنعت کے لیے شدید دھچکا قرار دیا ہے اور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فائر وال کے نفاذ کو روکا جائے اور سائبر سیکیورٹی اور کاروباری بقا کے تحفظ کے لیے شفاف بات چیت کی جائے۔
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو۔ وہ اُس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے۔
﴿سورۃ ھود،۶﴾
Five THOUSANDTHS of a second to decide the Olympic 100m champion!!! #ParisOlympics
9.79(.784)🥇🇺🇸Noah Lyles (PB)
9.79(.789)🥈🇯🇲Kishane Thompson
9.81🥉🇺🇸Fred Kerley (SB)
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید