انسان جتنا بات کا پکا ہو اور زبان کی حفاظت کرنے والا ہو اسکی شخصیت اتنی ہی رعب دار ہوتی جاتی ہے
جن لوگوں کو اوروں کے عیبوں پر پردہ ڈالنا آتا ہو اور رازوں کو راز رکھنا آتا ہو اُن لوگوں کی شخصیت میں اک عجیب سی کشش ہوتی ہے!🍁
#عرشِ_نور
بیٹیاں تو ماؤں کے ساتھ ہی مر جاتی ہیں
پھر وہ دنیا والوں کے لیے ہوں، بس،بہو ،بہن ، بیوی تو ہوتی ہیں
لیکن پھر وہ کبھی لاڈلی بیٹی نہیں رہتیں
ج�� وہ اپنی ماں کی ہوتی تھیں۔
جب میں سمندر کے کنارے کھڑی نم ہوا کو محسوس کروں گی
تو لہریں مسکرا کر کہیں گی
﴾ Seni çok özledik ﴿
ہم نے تمہیں بہت یاد کیا ہے۔
اور میں ہلکی سی مسکراہٹ کے ساتھ جواب دوں گی
﴾Bende sizi﴿
میں نے بھی تمہیں۔
پھر دل آہستہ کہے گا:
﴾ Türkiye, sen bir rüyaydın gerçeğe dönüştün ﴿
جگہ لینے والا نہیں، جگہ دینے والا اصل ظالم ہوتا ہے .
جگہ لینے والا تو بس ایک بہانہ ہوتا ہے
اصل ظلم تو وہ کرتا ہے جو کسی اور کو آہستہ آہستہ تمہاری جگہ دے دیتا ہے !