@RShahzaddk ایران کی تاریخ سائرسِ اعظم کی عظیم سلطنت، شاپور اوّل کی رومی سلطنت کے خلاف فتوحات، آرش کمانگیر کی افسانوی قربانی اور رستم کی رزمیہ بہادری سے بھری ہے۔ ہزاروں سال کی جنگوں اور تبدیلیوں کے باوجود فارسی زبان، ادب اور تہذیب زندہ رہی۔
@AhmadJawadBTH ایران کی تاریخ سائرسِ اعظم کی عظیم سلطنت، شاپور اوّل کی رومی سلطنت کے خلاف فتوحات، آرش کمانگیر کی افسانوی قربانی اور رستم کی رزمیہ بہادری سے بھری ہے۔ ہزاروں سال کی جنگوں اور تبدیلیوں کے باوجود فارسی زبان، ادب اور تہذیب زندہ رہی۔
افغانسان کے پاکستان میں سفیر سردار شکیب کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں بلانا میری نظر میں ایک ماسٹر سٹروک ہے۔ بعض عجیب و غریب قسم کے چینلز اور اکاؤنٹس جن کے سر پر نہ جانے کس کوتاہ اندیش کا ہاتھ ہے وہ افغانستان سے جڑی ہر چیز کو منفی انداز میں پیش کر رہے ہیں اور شاید ان کا دال دلیہ بھی اسی سے چلتا ہے لیکن اللہ کا شکر ہے کہ ان چینلز وینلز کے ہاتھ میں پاکستان کی مجموعی پالیسی نہیں بس ان کے پاس اوٹ پٹانگ قسم کے بیانئے پھیلانے کی کوشش کرنے جتنا اختیار ہی ہے اور ان کے یہ بیانیئے بھی ہوا میں تحلیل ہو جاتے ہیں۔
میں نے کیوں سردار شکیب کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی بلانے کے عمل کو ماسٹر سٹروک قرار دیا؟۔ وہ اس لیے کہ طالبان حکومت کے سفیر کا پاکستان کا افواجِ پاکستان کے زیر انتظام چلنے والی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی سے خطاب بھارت کی نیندیں حرام کر دے گا۔ سردار شکیب کی ٹیم نے پاکستان کو اعتماد میں لیے بغیر اس ایونٹ کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر ڈال کر کسی دانشمندی کا مظاہرہ تو نہیں کیا لیکن یقیناََ اس سے نئی دہلی میں ایک نئی بحث چھڑ چکی ہو گی۔ بھارت اور طالبان کے درمیان عدم اعتماد کی ایک لمبی تاریخ ہے۔ بھارت روز اول سے طالبان کا نہ صرف مخالف رہا ہے بلکہ دشمن بھی رہا ہے۔ 90 کے دہائی میں طالبان مخالف شمالی اتحاد کو بھارت کی طرف سے ہر طرح کی امداد دی گئی۔ نائن الیون کے بعد جو حکومت قائم ہوئی اس میں تو طالبان کے ساتھ بھارت کی دشمنی عروج پر پہنچی ہوئی تھی۔ ری پبلک دورِ حکومت کی انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس میں بھارتی را کو غیر معمولی نفوذ حاصل تھا اور وہ طالبان کے خلاف عملی سرگرمیوں میں ملوث رہتی تھیں۔ کئی طالبان کمانڈروں کے قتل میں بھارتی خفیہ ایجنسی نے کردار ادا کیا۔ طالبان کے مخالفین کو بھارت نے اربوں روپے فنڈز دیئے اور پوری کوشش کی کہ طالبان دوبارہ اقتدار میں نہ آئیں۔ جب اگست 2021 میں طالبان دوبارہ اقتدار میں آئے تو سب سے زیادہ واویلا بھی بھارت نے منایا تھا۔ گویا طالبان اور بھارت کے درمیان تین عشروں پر مشتمل دشمنی اور عدم اعتماد کی فضا قائم رہی۔
پاکستان اور طالبان کے درمیان شدید کشیدگی کے پیش نظر بھارت نے صورتحال کو کیش کر��نے کی کوشش کی اور افغانستان میں واپس اپنے قدم جمانے کے لیے طالبان کے ساتھ تعلقات میں بہتری لانے پر توجہ دی۔ دونوں طرف سے تعلقات میں بہتری سست روی سے جاری ہے کیونکہ تین عشروں پر مشتمل دشمنی راتوں رات اعتماد اور دوستی میں بدل نہیں سکتی۔ تاہم پاکستان کے سخت گیر مؤقف کو بھارت نے غنیمت جانا اور 2026 میں طالبان حکومت کے ساتھ تعلقات میں مزید گرمجوشی لانے کے لیے اقدامات کیے۔ ایسے ��یں اچانک سردار شکیب کا پاکستان کی نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں وار کورس کے شرکاء سے خطاب یقیناََ نئی دہلی کے لیے ایک نا گہانی دھماکہ ہے۔ بھارت یہ سوچنے پر مجبور ہو گا کہ طالبان اور پاکستان کے درمیان تمام تر کشیدگی کے باوجود ابھی تک معاملات کسی نہ کسی جگہ ایسے چل رہے ہیں کہ طالبان کے سفیر کو نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں خطاب کے لیے مدعو کیا گیا۔ سردار شکیب کو این ڈی یو میں خطاب کی دعوت دے کر بھارت کی بہت سی امیدوں پر پانی پھیر دیا گیا اور اسے سوچنے پر مجبور کر دیا گیا ہے کہ طالبان کے ساتھ تعلقات میں کس سطح تک جانا ہے۔ یہ نہ ہو کہ بھارت ایک بار پھر اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری ک�� کے بعد میں ہاتھ ملتا رہ جائے۔
سردار شکیب نے اس خطاب کی خبر خود بریک کر کے خود طالبان کے اندر ان حلقوں کو شدید مایوس کیا ہے جو پاکستان کی قیمت پر بھارت سے تعلقات بہتر کرنے کے خواہشمند تھے۔ گو کہ کچھ پاکستانی بھی اس بات سے خوش نہیں کہ اس خطاب کو پبلک کیوں کیا گیا اس سے پاکستان کے بیانئے کو ٹھیس پہنچی ہے لیکن میں اسے اس زاویے سے دیکھتا ہوں کہ پاکستان نے ایک ذمہ دار ملک ہونے کا مظاہرہ کیا ہے جہاں ایک طرف اپنے بنیادی تحفظات کے حوالے سے افغان حکومت پر دباؤ رکھا ہوا ہے تو دوسری طرف اینگیجمنٹ کا عمل بھی جاری ہے۔ یہ یقیناََ ان دوست ممالک کے لیے بھی ایک مثبت پیغام ہے جو چاہتے ہیں کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ معاملات کو بات چیت سے حل کرے۔ اس حوالے سے چین کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان کا گزشتہ روز کا دورۂ پاکستان بھی اہم ہے اور ارمچی ڈائیلاگ کو مزید آگے بڑھانے کی کوششوں کو بھی تقویت ملے گی۔
سردار شکیب کے خطاب کی خبر بریک ہونے سے ایک اور تاثر بھی زائل ہو گیا۔ کچھ لوگ یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ طالبان مخالف جنگجو گروپوں جیسے این آر ایف‘ اے ایف ایف وغیرہ کو پاکستان سپورٹ کرنا شروع ہو گیا ہے۔ پاکستان نے بالواسطہ واضح کر دیا ہے کہ افغانستان میں کسی پراکسی کا اس سے کچھ لینا دینا نہیں۔ اگر کوئی اور پاکستان کے کندھے پر اپنی بندوق رکھ کر چلانا چاہتا ہے تو پاکستان اس کے لیے اپنا کندھا پیش نہیں کرے گا۔
الغرض سردار شکیب کے خطاب کے کئی مثبت پہلو ہیں جنہیں کالے پیلے سوشل میڈیا چینلوں والے احباب نہیں سمجھ پائیں گے۔ سو ان پر زیادہ توجہ مت دیں۔ بہت شکریہ ۔
جب پاکستان ایئر فورس کے لڑاکا طیارے ایرانی وفد کو واپس چھوڑنے گئے تو یہ محض ایک علامتی کارروائی نہیں تھی بلکہ اسرائیل کی طرف سے حملے کا واضح امکان بھی تھا اور دو اسرائیلی جنگی جہاز ایران میں داخل بھی ہو چکے تھے۔ ایرانی طیارے کو ایمرجنسی میں مشہد میں اتارا گیا۔
امریکا کے منع کرنے کے باوجود اسرائیل ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کے عزائم رکھتا ہے۔
اسرائیل کے بہت بڑے خواب کو پاکستان نے چکنا چور کر دیا ہے۔ اب پاکستان میں اسرائیل اور صیہونیت کے لئے خفیہ طور پر کام کرنے والے سرگرم ہوں گے۔ ملک میں نئی ہوائیں چلیں گی۔ جڑیں مقامی نظر آئیں گی، بیج صیہونی ہو گا۔۔جاگتے رہنا
https://t.co/vpFlBnp9Qw
@PolitlcsUK The police should not be given license to kill, look it athe professionalism of these officer they way he kick a human which was not even proves to guilty at that time , bot the side are acting stupid , the police and the other guys look like the same in use of forces.
Pakistan has successfully conducted the training fire of the indigenously developed and designed Ground-Launched Cruise Missile “Fatah-4”.
The successful test marks another significant milestone in strengthening the country’s indigenous defence capabilities and strategic deterrence.
Pakistan’s leadership deserves the Nobel Peace Prize, says former UN chief weapons inspector Scott Ritter.
He praised Islamabad’s mediation between the US and Iran and said the world should recognise Pakistan’s role in global peace, work with it and help strengthen its economy.
💥🇺🇸🇵🇰 A Message for Valentina Gomez who called Pakistan a dirty place over her hate against Islam.
Pakistan is a place for good people but not for some big mouth and hate mongers. .@ValentinaForUSA
Welcome the Islamabad! O world for more beauty go to the North Pakistan: Swat, Chitral, Dir and Gilgit-Baltistan!
My country it stunning! The capital is beautiful but artificial go to the North for natural beauty! In this beauty we are blessed! #Pakistán#امن_کا_سفیر_پاکستان
Our neighbouring country’s “poor” Prime Minister is so broke that he couldn’t even put up a single photo of himself on any hoarding or banner across Islamabad.
Even their “poor” General Asim Munir couldn’t manage it!
If you want to learn how it’s done, take lessons from our boss — his pictures are everywhere: toilets, urinals, petrol pumps, you name it!
They tried to paint Pakistan as 'terror sponsoring country', Pakistan emerged as 'Global Peace Maker' & 'a credible military power'.
As always said, Pakistan is a Phoenix & has risen from the ashes, Shukar Alhumdulillah.
Pakistan welcomes all delegates including journalists from participating nations, traveling in relation to Islamabad Talks 2026. To this end, all airlines are requested to permit boarding to all such individuals without Visa. Immigration authorities in Pakistan will issue them Visa on Arrival.
PM of Canada🇨🇦 Mark Carney: "I'd like to thank the 🇵🇰PM of Pakistan, the President of the 🇺🇲US, the leaders of 🇮🇷Iran for establishing this two-week ceasefire."
انڈیاکےسابق RAWچیف وکرم سودکہہ رہے:
"قوموں میں سب سےsmart play پاکستان نےکیا ہے. میرا خیال ہےکہ ہمارےوزیرخارجہ کو انکیstrategies سےسیکھنےکی ضرورت ہے."
---
✌️🇵🇰