یہ وقتِ حاظر کی ضرورت بھی ہے اور تعلیمی سرگرمی بھی۔ معاشرے میں بےشمار لوگ ایسے ہیں جن کو احساس بھی نہیں کے ان کی ایسی بےوقوفیاں پاکستان کو کتنا نقصان پہنچاتی ہی۔ شکریہ مخافظِ پاکستان❤
@MIshaqDar50 إنا لله وإنا إليه راجعون.
😔 Condolences on the passing of former Foreign Secretary Shehryar M. Khan. His service to Pakistan will be deeply missed. May Allah grant him the highest place in Jannah. Ameen. 🤲 #RIP"
@iAlizaSehar Yes always with our Pak Army, I feel proud on my Pak Army, they are the real heroes. May Allah SWT protect them from all types of evil eyes. Ameen
”امتِ وسط“یہی صراطِ مستقیم ہے اور اس کے علاوہ سب راہیں اور واضح گمراہی ہیں،کیونکہ اللہ تعالی کا دین وسطیت پر قائم اور غلو کرنے والوں اور اس میں بے اعتنائی برتنے والوں کے درمیان ہے ۔ارشاد باری تعالی ہے:”اور یہ میرا سیدھا سیدھا راستہ ہے،لہذا اس کے پیچھے چلو اور دوسری راہوں پر مت چلو کہ وہ راہیں تم کو اللہ کی راہ سے جدا کردی�� گی،اس کا تم کو اللہ تعالی نے تاکیدی حکم دیا ہے تاکہ تم متقی بن جاؤ“۔
ہمارے آقا اور نبی کریمﷺ كا ارشادہے: ”بے شک دین آسان ہے،جو شخص دین میں سختی کرے گا تو دین اس پر غالب آئے گا،پس عمل میں پختگی اختیار کرو،میانہ روی کرو اور بشارت دو“۔
اس لئے ہمارے دینِ حنیف نے اپنے روادار اور سہولت والے منہج میں غلو سے احتراز برتنے کی تعلیم دی ہے۔ہمارے نبی کریمﷺ نے ان تین افراد کی بات کو رد فرمایا جن میں سے ایک نے کہا: ”میں ہمیشہ ساری رات نماز پڑھوں گا،دوسرے نے کہا: میں زندگی بھر روزہ رکھوں گا کبھی روزہ نہیں چھوڑوں گا،تیسرے نے کہا: میں عورتوں سے الگ رہوں گا اور کبھی شادی نہیں کروں گا۔ آپ ﷺ نے ان کے جواب میں فرمایا: ”اللہ کی قسم ! میں، تم سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا اور اس کا تقویٰ رکھنے والا ہوں، لیکن میں روزہ رکھتا بھی ہوں اور چھوڑتابھی ہوں، رات میں نماز بھی پڑھتا ہوں اور سوتا بھی ہوں اور عورتوں سے شادی بیاہ بھی کرتا ہوں۔ یاد رکھو! جو میری سنّت سے منہ موڑے وہ میرا نہیں ہے“۔
@UmarCheema1 Jee @UmarCheema1 Sahab Allah SWT ki sazaon main se aik saza ankhon per Patti charha Dena bhi hae aur ye saza aik zi shaur shakhs ko bhi andha kar dene ki taqat rakhti hae. Aur aap iss ki zinda misaal humari pyari yothiya bradari ko dekh kar samjh sakte hain. 😂😂😂🙊🙉🙈
"Ready to elevate your business game? Join Netartica eSolutions on WhatsApp for exclusive Business Insights. 📈💼
📲 Subscribe now: https://t.co/qfnKAUtVHp Don't miss out! 🚀 #BusinessGrowth#Netartica
"Ready to elevate your business game? Join Netartica eSolutions on WhatsApp for exclusive Business Insights. 📈💼
📲 Subscribe now: https://t.co/qfnKAUtVHp Don't miss out! 🚀 #BusinessGrowth#Netartica