ایم این اے حاجی عبدالمجید خان نیازی،خان آف تھل سردار عبدالرحیم خان نیازی کی یونین کونسل رفیقِ آباد ،چکنمبر 363 ٹی ڈی اے میں پی ٹی آئی 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے ہونے والے جلسہ میں شرکت.اہلیان علاقہ سے کثیر تعداد میں پی ٹی آئی کارکنان کی شرکت۔۔
پاکستان تحریکِ انصاف ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے سینئر نائب صدر اظہر گل گڈی کی حیدر چوک پر صوبائی وزیر خیبر پختونخوا مینا خان آفریدی کے ہمراہ عوامی اجتماع سے پُرجوش خطاب۔
حیدرآباد کی عوام کا جذبہ، جوش اور عمران خان سے محبت ایک بار پھر نمایاں!
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ@MeenakhanAfridi
بلاول زرداری پہلے ویلکم کا ٹیویٹ کرتے ہو پھر اپنی ہی حکومتی مشنری سے مجھ سمیت تحریک انصاف کے ورکرز پر تشدد کرتے ہو تماری حکومت جمہوریت نہیں آمریت کی پیدوار ہو۔۔۔۔
ہماری ماؤں بہنوں پہ جو تم نے ظلم کیا ہے نا قابل برداشت ہے انشاءاللہ انکے خلاف ہم بھرپور لائحہ عمل دیں گے اس ظلم کا حساب لیں گے۔۔
پاکستان پائندہ آباد
عمران خان زندہ باد
#ستمبر27_کی_کال_عوام_تیار