جن صحافیوں نے عمران خان کے خلاف بیانیہ بنایا، جنہوں نے نواز شریف کو اگلا وزیر اعظم قرار دیا، جنہوں نے 8 فروری سے پہلے تحریک انصاف کی 10 سے 20 نشستوں کی غلط پیشن گوئی کی، جنہوں نے عمران کے تنہا رہ جانے کے دعوے کیے، جنہوں نے پھانسی کی پیشن گوئیاں کیں، جنہوں نے عمران خان کی مقبولیت کے خاتمے کے دعوے کے علاوہ بھی بے شمار غلط بیانیاں کیں اور بدقسمتی سے جنکی تمام خبریں گزشتہ 2 سالوں میں غلط ثابت ہوئیں وہی صحافی اب اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ معزز جج صاحبان پر حملہ آور ہیں۔ باقی پاکستانی خود سمجھدار ہیں۔
اگر تو بیان شاہد آفریدی نے دیا ہے تو معافی مانگے اور نہیں دیا تو اُس چینل کو لیگل نوٹس بھیجے جس نے یہ پوسٹر بنایا اور لگایا ہے۔
عمران خان عوام کا لاڈلا ہے اپنا مُنہ خان صاحب کے خلاف کھولنے سے پہلے لاکھ بار سوچا کریں خواہ مخواہ ذلیل ہونے نہ آ جایا کریں وہ بھی رمضان میں۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب فرما رہے تھے
ثبوت کہاں ہیں الزامات کے
لاڈلے ٹاؤٹ کو اس طرح کی جیت قبول کرنے سے پہلے چلو بھر پانی منگوا لینا چاہیے تھا
چالیس سالہ سیاست کا انجام کہ لاہور سے ایک جیل میں بند خاتون اور مانسہرہ سے عمران خان کے ایک کارکن کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوا
It's hard to win an election from jail, as the WashPost put it, but that's what former Pakistani PM Imran Khan seems to have done. My conversation with his sister @Aleema_KhanPK, from today's GPS:
شعیب شاہین کی پریس کانفرنس
آپ نے دشمن کے بچوں کو پڑھانا تھا یہاں اپنے بچوں کے مینڈیٹ پر ڈاکا مار کر کہے رہو ہو یہ جائز ہے
آج تو واقعی شعیب شاہین نے کھری کھری سنا دی
Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag #votePTI to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
Dear @elonmusk General election in Pakistan is going to be held on February 8th, internet will be shut down by the fascist government so we request you to provide us star link access for one day….!!