کتنا اچھا تھا اسماعیل ھنیہ اور کتنے برے تھے اس کی میت پر ہنسنے والے
ثابت ہوا تمہارے ساتھ ہونا ان کی غلطی نہیں تھی اور تم سے دور جانا ان کا غلط فیصلہ نہیں تھا ❤️❤️
جسٹ ایک دن بھی انتظار نہیں ہوا اردوغان سے لبنان میں جنگ بندی کے فوری بعد کیسے نتن یاھو کے حکم پر سوریا کو برباد کرنے چلے تھے تم لوگ اور تم جیسے کچھ لوگ اب بھی اس کو اتفاق کہتے ہیں اور ہم ایسے اتفاقات سے بری ہوئے اور ایک دن پہلے نتن یاھو نے کہا اسد آگ سے کھیل رہا مذاق مت کرو
تمام گواہوں اور ثبوتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے
عدالت یہ فیصلہ کرتی ھے کہ بشار اپنے تمام جرائم سے بری ہے کیونکہ وہ صیہونی نہیں ہیں
دوسری جانب
اردوغان نے خود کو جس قدر ڈھانپنے کی کوشش ھے اسی قدر ذلیل اور رسوا ہوا
اور کسی روز امیر المؤمنین کے برامیل کا ذائقہ وہ بھی چکھے گا