1996عمران خان کرکٹ سے ریٹائر ہو چکے تھے تو UKکی عدالت میں عمران خان کے خلاف بال ٹیمپرنگ کا کیس کیا گیا مگر عمران خان نے بھاگنے کی بجائےUKمیں ہی اس کیس کو لڑا اور کیس جیت گیا گوروں کو عمران خان سے معافی مانگنی پڑی ۔۔
گھوٹکی: پولیس لاک اپ میں قیدی کی مبینہ برہنہ ویڈیو، انسانیت سوز تذلیل !
تھانہ آندل سندرانی کے لاک اپ میں قید شخص کی مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے پر گھوٹکی پولیس کے رویے اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سوالات اٹھ گئے، ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو جنگلات کی زمین پر لکڑیاں کاٹنے پر گرفتار کیا گیا،اور بعدازاں ایک بااثر شخصیت کے کہنے پر قیدی کی ویڈیو بنوائی گئی، جبکہ وائرل فوٹیج میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر ایس ایچ او کی بتائی جا رہی ہے۔
سب اچھا نہیں ہے آہستہ آہستہ حکومت کی کمزوریاں انکو اقتدار سے دور کرنے کی وجہ بن سکتی ہے،اس بات کا احساس حکومتی اعلی سطحی مشاورت میں سامنے آیا جس کے بعد 48 گھنٹوں میں ملاقات کر کے وفاداری کا یقین دلانے کی کوشش کی جائے گی،دوسری طرف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربیرونی دباؤہے
رمیز راجہ کو بند کر دیں ۔۔ افنان اللہ کی فرمائش
انہوں نے چار سال میں سیکھا ہی یہی ہے ۔ جس کی بات پسند نہ آئے اسے بند کر دو، جو اختلاف کرے اسے بند کر دو ،جو سوال اٹھائے اسے بند کر دو ، جو مخالفت میں کھڑا ہو اسے بند کر دو ، جو حق بات کرے اسے بند کر دو۔۔
سب کو بند کر دینا چاہیے ۔۔ بس انہیں کھلی چھوٹ ملی رہنی چاہئے بنا مینڈیٹ اقتدار کی اور بنا میرٹ اختیار کی ۔ باقی سب بند ہو جائیں
"تین دن پہلے ہمیں دھمکی دی گئی کہ آپ کے پاس ٹرانسپورٹ نہیں ہوگی۔ میں آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں، ہم 27 ستمبر کو پیدل اسلام آباد پہنچیں گے۔ انشاءاللہ
جنید اکبر خان
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
First of all, the person you are referring to is named Imran Ahmad Khan Niazi. And if, according to your office, he has been provided with all the facilities afforded to every other prisoner, then why have his meetings been stopped? He is neither allowed to meet his lawyers nor his family members. Keeping anyone in prolonged solitary confinement is a violation of his rights and is considered an offense.
Words cannot turn black into white or white into black.
نومولود بچوں کے مارے جانے کا واقعہ اگر عمران خان کے دورِ حکومت میں پیش آتا تو سرکاری حاجن اب تک اسے جادو ٹونے سے تعبیر کر چکی ہوتی۔ اور یہ بھی بتا چکی ہوتی کہ حکومت بچانے کے لیے بچوں کی بلی دی گئی ہے۔
عمران خان کے لخت جگر,
اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️
دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
یہ خبریں دو پڑھیں سارا منصوبہ سمجھ جاہیں گیں، ایک طرف ملک میں بجلی کا شارٹ فال 4ہزار میگا واٹ۔۔۔دوسری طرف آئی پی پیز ،شریف جرینیلی گیم کہ 4500 میگا واٹ کا خان کا بھاشا میامر ڈیم بجلی منصوبہ بند۔۔۔۔۔۔