I’m incredibly grateful to all the Test captains who’ve called for fair treatment for my father. It’s heartening to see support from these legends of the game.
حکومت کے یہ دعوےغلط ثابت ہوئے کہ عمران خان کی آنکھ میں معمولی خرابی تھی جو 20 منٹ کے معائنے میں دور ہو گئی سلمان صفدر صاحب کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی بہت کم رہ گئی ہےکیا اس غفلت پر کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہوگی؟
@iqrarulhassan اوہ جناب آپ کو پتہ ہی نہیں کے مسائل کیا ہیں اور کون ان مسائل کو پیدا کر رہا ہے آن کے خلاف تو ایک لفظ نہیں بول سکتے آپ اور سیاسی جماعتوں کے L پر بھاگ بھاگ کر چڑھتے ہیں