جو اکیلا شہید ارشد شریف شہید جانتا تھا کہ پسِ آئینہ کون ہے، آج پوری قوم جان چکی ہے!
سرِ آئینہ چہرے بدلتے ہیں، مگر پسِ آئینہ کردار کوئی اور ادا کر رہا ہے۔
" سر آئینہ شہباز شریف ہیں، پس آئینہ کوئی اور ہے "
@javerias
لانگ مارچ کے سٹارٹ میں سہیل آفریدی نے کینٹینر سے سفید کپڑا لہرایا، تو لانگ مارچ کے شرکاء نے بھی سفید کپڑے ہوا میں لہرانا شروع کر دیے، یہ بہت خوبصورت پیغام تھا، سفید رنگ امن کی علامت سمجھا جاتا ہے، یہ وہ سہیل خان آفریدی ہے جس کے متعلق وفاقی حکومت کے وزیر جھوٹا بیانیہ بنا رہے ہیں کہ وہ دہشتگردوں کا سہولت کار ہے، یہ سہیل آفریدی نے سب کے منہ پر طمانچہ دے مارا ہے، اور امن کا پیغام دیا ہے، امیر عباس
عمران خان صاحب ایک صحت مند انسان ہیں انہیں ٹارچر کیا جا رہا ہے
صرف بیانیہ بنانے کے لیے کہ وہ بیمار ہو گئے ہیں ۔۔
اللہ کا خاص معجزہ اسے بندے کے ساتھ ہے مگر انہیں ایک سال سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے اور نینسن منڈیلا رول کے تحت آپ کسی کو بھی 15 دن سے زیادہ قید تنہائی میں نہیں رکھ سکتے ۔۔
عمران خان صاحب نے کہا ہے کہ میرے بنیادی حقوق دیے جائیں
میرے ڈاکٹروں سے مجھے ملوایا جائے تو کیوں نہیں ملواتے ہیں کیوں باہر سے ڈاکٹر لاتے ہیں