🌻القرآن🌻
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے۔
📖﴿سورۃ الحشر،۱۸﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
🌻رسول اللہ ﷺ نےفرمایا🌻
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔
📖(ابوداؤد، ٣٦٦٠)👉
🙏اسلام علیکم🙏
🌻القرآن🌻
جو لوگ ایمان لے آئے ہیں، اور انہوں نے اللہ کے راستے میں ہجرت کی ہے، اور اپنے مال اور اپنی جانوں سے جہاد کیا ہے، وہ اللہ کے نزدیک درجے میں کہیں زیادہ ہیں، اور وہی لوگ ہیں جو کامیاب ہونے والے ہیں۔
📖﴿سورۃ التوبۃ ، ۲۰﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
🌻القرآن🌻
اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو۔ وہ اُس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے۔
📖﴿سورۃ ھود،۶﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
🌻القرآن🌻
زمانے کی قسم، انسان درحقیقت بڑے گھاٹے میں ہے، سوائے ان لوگوں کے جو اِیمان لائیں، اور نیک عمل کریں، اور ایک دوسرے کو حق بات کی نصیحت کریں، اور ایک دوسرے کو صبر کی نصیحت کریں۔
📖﴿سورۃ العصر﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
لوگو! ایک مثال بیان کی جارہی ہے، اب اُسے کان لگاکر سنو! تم لوگ اللہ کو چھوڑکر جن جن کو دُعا کے لئے پکارتے ہو، وہ ایک مکھی بھی پیدا نہیں کرسکتے، چاہے اس کام کے لئے سب کے سب اِکٹھے ہوجائیں، اور اگر مکھی اُن سے کوئی چیز چھین کر لے جائے تو وہ اُس سے چھڑا بھی نہیں سکتے۔
﴿الحج، ۷۳﴾
🌻القرآن🌻
اور زمین پر چلنے والا کوئی جاندار ایسا نہیں ہے جس کا رزق اللہ نے اپنے ذمے نہ لے رکھا ہو۔ وہ اُس کے مستقل ٹھکانے کو بھی جانتا ہے، اور عارضی ٹھکانے کو بھی۔ ہر بات ایک واضح کتاب میں درج ہے۔
📖﴿سورۃ ھود،۶﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
🌻القرآن🌻
مؤمنوں کی بات تو یہ ہوتی ہے کہ جب انہیں اللہ اور اُس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ رسول اُن کے درمیان فیصلہ کریں تو وہ یہ کہتے ہیں کہ: ’’ہم نےحکم) سن لیا، اور مان لیا‘‘ اور ایسے ہی لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں۔
📖﴿سورۃ النور،۵۱﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
🌻القرآن🌻
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے۔
📖﴿سورۃ الحشر،۱۸﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
عمیر میمن ھالا
🌻القرآن🌻
تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤگے۔اب پھر سے نظر دوڑاکر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟
پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہارکر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔
📖﴿سورۃ الملک، ۳-۴﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
🌻القران🌻
بڑی شان ہے اُس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے، اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ جس نے موت اور زندگی اس لئے پیدا کی تاکہ وہ تمہیں آزمائے کہ تم میں سے کون عمل میں زیادہ بہتر ہے، اور وہی ہے جو مکمل اِقتدار کا مالک، بہت بخشنے والا ہے۔
📖﴿سورۃ الملک، ۱-۲﴾👉
🌻القرآن🌻
وہ منافق جو مسلمانوں کے بجائے کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا وہ ان کے پاس عزت تلاش کر رہے ہیں؟ حالانکہ عزت تو ساری کی ساری اللہ ہی کی ہے۔
📖﴿سورۃ النساء ،۱۳۹﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
🌻القرآن🌻
حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لئے اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے ڈرو تا کہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔
📖{سورۃ الحجرات، ۱۰﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
اور جس جس شخص نے ظلم کا ارتکاب کیا ہے،اگر اُس کےپاس روئےزمین کی ساری دولت بھی ہوگی تو وہ اپنی جان چھڑانے کےلئے اُس کی پیشکش کردے گا۔اور جب وہ عذاب کو آنکھوں سے دیکھ لیں گےتو اپنی شرمندگی کو چھپاناچاہیں گے۔اوران کا فیصلہ انصاف کے ساتھ ہوگا،اور ان پرظلم نہیں ہوگا۔
﴿سورۃ یونس،۵۴﴾
🌻القرآن🌻
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، اور ہر شخص یہ دیکھے کہ اُس نے کل کے لئے کیا آگے بھیجا ہے۔ اور اللہ سے ڈرو۔ یقین رکھو کہ جو کچھ تم کرتے ہو، اللہ اُس سے پوری طرح باخبر ہے۔
📖﴿سورۃ الحشر،۱۸﴾👉
🙏اسلام علیکم🙏
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
القرآن
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
🌻القرآن🌻
اے ایمان والو! یہودیوں اور نصرانیوں کو یار و مددگار نہ بناؤ۔ یہ خود ہی ایک دوسرےکے یار و مددگار ہیں۔ اور تم میں سےجو شخص ان کی دوستی کا دم بھرےگا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
📖﴿سورۃ المائدۃ ، ۵۱﴾👉
اسرائیل_کتہ_🐺_مردہ_آباد