سبی جرگہ کے دوران بلوچ بیٹیوں نے ایک دیرانہ مسئلہ یونیورسٹی بس کی گزارش کی تھی اگ��ے ہی دن سبی بلوچستان کی بیٹیوں کے لہے میر چاکر خان رند یونیورسٹی کے دروازے پر بس پہنچا دی گئی ہیں۔
بلوچ قوم کو اب ضرور سوچنا چاہئے کہ انکا اصل ہیرو کون ہے؟
وہ جو اپنی قوم کی بیٹیوں کو تعلیم اور سہولیات دے کر انہیں آگے بڑھنے کے قابل بنائے،
یا وہ جو چند ڈالرز کی خاطر اپنی ہی بیٹیوں کو بارود کا لباس پہنا کر ان کی زندگیاں چھین لے؟
اصل بلوچ قوم کا بیٹا و خیر خواہ وہ ہے جو کتاب اور قلم تھماتا ہے، جو بیٹیوں کا مستقبل روشن کرتا ہے۔
نفرت اور اندھیروں کے سوداگر کبھی قوم کے ہیرو نہیں ہو سکتے۔
#Balochistan
@BurakDigital55 جی ہاں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی کارکردگی قابلِ تعریف ہے۔ انہوں نے مختصر وقت میں بلوچستان میں اصلاحات، ترقیاتی منصوبے اور امن و امان ک�� لیے مؤثر اقدامات کیے ہیں، جو عوامی مسائل کے حل کی جانب مثبت پیش رفت ہے۔
عروج علی نے صحت کے مسئلے پر شکایت کی تھی۔ وزیرِاعلیٰ شکایات سیل نے فوری کارروائی کرتے ہوئے محکمہ صحت کے ذریعے مسلئہ حل کر لیا۔
شکایت کنندہ نے معزز وزیرِاعلیٰ بلوچستان، محکمہ صحت اور سی ایم شکایات سیل کا شکریہ ادا کیا۔
آپکی شکایت، ہمارا فرض !
@PakSarfrazbugti
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو ہلالِ جرات ملنا پاکستان کے ہر سپاہی، ہر شہید اور ہر اس شخص کے حوصلے کی جیت ہے جو اس دھرتی کے لئے جان ہتھیلی پر رکھتا ہے۔ میں اُن کی جرات، قیادت اور مادرِوطن سے بے مثال وفاداری کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ بلوچستان کے عوام آپ کے شانہ بشانہ ہیں، ہماری دعائیں اور ہمارا اعتماد ہمیشہ آپ کے ساتھ ہے۔
وہی @AimalWali ہے جو اپنے صوبے سے ہارا، بلوچستان سے خیرات میں سینیٹر بنا، اور آج فارم 47 کا رونا رو رہا ہے۔ جنہیں یہ نشانہ بنا رہا ہے، انہی کے ووٹ سے آیا تھا۔
#خیراتی_سینیٹر_نامنظور#ZeeNuNew
ڈیرہ بگٹی میں صحت اور اسپتالوں کا مسئلہ برسوں سے لوگوں کے لیے پریشانی کا باعث رہا ہے۔
لیکن وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں اب یہاں صحت کے شعبے میں واقعی ایک انقلاب آ رہا ہے۔
پہلے اور بعد کی تصاویر دیکھ کر صاف پتہ چلتا ہے کہ حالات کس قدر بدل گئے ہیں۔
#Balochistan
یہ وہی @AimalWali ہے جسے اس کے اپنے صوبے خیبر پختونخوا نے مسترد کر دیا، پھر بلوچستان اسمبلی کے ممبران نے خیرات میں سینیٹ کی سیٹ دے دی۔ آج وہی شخص بلوچستان اسمبلی کو فارم 47 کا پروڈکٹ کہتا ہے۔
#خیراتی_سینیٹر_نامنظور

سی ایم شکایات سیل کا فوری ایکشن ✅
کِلی چاکر خان مری، کوئٹہ سے زبیر احمد کی شکایت موصول ہوئی تھی👇
2022 سے پانی کی سپلائی بند ہے پانی اور صفائی جیسی بنیادی سہولیات نہیں
سی ایم شکایات سیل نے فوری نوٹس لیا
◼️ علاقے سے کچرا اٹھا لیا گیا
◼️ پانی کا مسئلہ جلد حل کیا جا رہا ہے
Shin Ghar, Sherani Fire Update ⚠️
◼️Some trees are still burning due to the vast terrain, but the fire has been successfully contained.
◼️Forest Dept, Levies & locals are working tirelessly.
The fire is gradually receding.
📍 AC Sherani is on-site, monitoring the situation.
ضلع شیرانی کے علاقے شین غر (چلغوزہ پہاڑی سلسلہ) میں آگ لگنے کی شکایات موصول ہوتے ہی وزیر اعلی میرسرفراز بگٹی کے حکم پر کمشنر ژوب کی نگرانی میں ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی
◼️ مقامی افراد، لیویز اور جنگلات کے عملے فائر لائنز بنا کر آگ کو مزید پھیلنے سے روک رہی ��یں
#Balochistan
وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر وزیر صحت بلوچستان بخت کاکڑ کا سول اسپتال اور بی ایم سی کا اچانک دورہ۔
غیر حاضر ڈاکٹرز اور عملے کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری۔
#CMComplaintCell#Balochistan
عوامی شکایات پر وزیر اعلیٰ میر سرفراز احمد بگٹی کے احکامات کی روشنی میں ڈیرہ بگٹی کی پیارا کالونی میں گزشتہ چار ماہ سے خراب ٹرانسفارمر کی مرمت کر دی گئی۔
بلوچستان میں پہلی بار عوامی شکایات اس انداز میں اُن کے دروازے پر حل کی جا رہی ہیں
#Balochistan#DeraBugti#SarfrazBugti