این اے 63 سے پی ٹی آئی کے جیتے ہوئے امیدوار ساجد یوسف چھنی کو تین جھوٹے پرچوں میں گجرات پولیس نے قید کر کے رکھا ہوا ہے۔ ڈی پی او گجرات اسد مظفر سے باقی ظلم کے ساتھ ساتھ اس کا بھی حساب لیا جاے گا۔
#Pakistan🇵🇰 The military establishment cannot be allowed to interfere in the elections, change the results and violate the human rights of the defenders of democracy. It is not only immoral and illegal, but a real and serious betrayal of Pakistan. #IHRF
🚨 فالس فلیگ آپریشن 2 الرٹ
اپنی ریلیوں میں انتہائی محتاط رہیں
“لاہور کینٹ جہاں 9 ماہ سے تحریک انصاف کے جھنڈے پر پابندی ہے وہاں سرگودھا وغیرہ کی نمبر پلیٹوں والے پک اپ ٹرک اور ڈالے PSO پر ایک گاڑی سے ڈیزل/پیٹرول ڈلوا رہے ہیں اور آگے ان پر PTI کے جھنڈے لگائے جا رہے ہیں
یہ گاڑیاں نامعلوم افراد کو آپ کی ریلیوں اور احتجاج میں ��امل کر کے پرتشدد “کاروائیاں ڈالنے” کی کوشش کی جائے گی”
لہذا
ایسے کسی بھی مشتبہ نامعلوم شخص کو فوری طور پر اپنے اجتماع سے نکال دیں جو انتشار پھیلانے کی کوشش کرے
ہم نے پرامن طریقے سے اپنا مینڈیٹ واپس لینا ہے
این اے 64 کا رزلٹ تبدیل کرنے کی کوشش ۔ ہمارے پر امن احتجاج پر حملہ ان گاڑیوں نے کیا ہے ۔ اس کے بعد فائرنگ کر کے 2 آدمی زخمی کر دیے ہیں- الیکشن کمیشن کو کچھ نظر نہیں آرہا اور نہ ہی کچھ سنائی دے رہا ہے
گجرات پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج میں شافع اور سالک نے اپنے غنڈوں کو بھیج کر نہتے عوام پر فائرنگ کروائی ہے، اب تک ہمارے تین کارکنان کو فائر لگنے کی اطلاعات ہیں
این اے 126 لاہور : ملک توقیر عباس کھوکھر کو باوجود واضح برتری کے ان سے کاغذات چھیننے کی کوشش کی گئی۔
آرُ او آفس پر پولیس کا مکمل قبضہ جس کے بعد لوگوں نے اپنے ووٹ کے تحفظ اور رزلٹ کے لئے پرامن احتجاج کیا ۔
نتیجے میں پولیس کی طرف سے مرد اور عورتوں کوُ ذد وب کیا اور لاٹھی چارج کے بعد گرفتار کر کے لے گئے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
مریم نواز کی زبردستی کی "لیول پلیئنگ فیلڈ" کی فرمائش پوری کیے جانے میں اللّه کا ذکر نہ کیجئے، کامران صاحب۔
اللّه کا فیصلہ آنے کا انتظار کیجئے۔ تاریخ گواہ ہے کہ بظاہر امام حسینؓ کو الوداع کہا جا رہا تھا لیکن وہ دراصل یزید کی موت تھی۔
اللّه کا فیصلہ قریب ہے، انشاءاللّه۔