نہ امریکہ فوجی طاقت سے ایران کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے اور نہ امریکہ ایران کے ساتھ ڈیل کرے گا۔ نہ امریکہ ایران کے 100 ارب ڈالرز کے فنڈز ریلیز کرے گا نہ ایران کے خلاف پابندیاں ہٹائے گا۔ اس کی سب سے بڑی وجہ اسرائیل ہے ورنہ امریکہ کو کوئی خاص فرق نہيں پڑتا۔ ٹرمپ آزاد نہیں ہے۔ اسرائیل اور اس کی لابی کے دستور کے تابع ہے۔ اگر حکم عدولی کی تو وہ ٹرمپ اور اس کے خاندان کو برباد کر دیں گے۔
امریکہ جنگ نہيں جیت سکتا لیکن پھر بھی اسرائیل کے حکم پر دوبارہ جنگ کرے گا۔ غالبا دو مہینے بعد یا کچھ مہینوں بعد۔ اور بہت مار کھائے گا۔ ساتھ تین خلیجی ممالک بھی رگڑیں جائیں گے۔
جس دلدل میں اسرائیل نے امریکہ کو پھنسا دیا ہے اس سے نکلنے کا اب کوئی آسان راستہ نہيں ہے۔
تیری اوقات بھارت میں اتنی سی ہے کہ تو اپنی مرضی سے گاۓ کا گوشت بھی نہیں کھا سکتا اور تو پاکستان پر پابندی عائد کرے گا راشد لطیف نے عرفان پٹھان کو اسکی اوقات یاد دلادی،
دیکھیں یہ آذاد منش انسانوں کا سمندر — 80,000 سے زائد بھوکے، پیاسے، بےقرار انسان، میرپور، سدھنوتی، باغ اور آذاد کشمیر کے ہر کونے سے راولاکوٹ میں اکٹھے ہو گئے ہیں۔ اور ابھی مزید قافلے راستے میں ہیں۔
یہ کوئی معمولی جلوس نہیں۔ یہ ماؤں کی بےچینی ہے، باپوں کی آہِ بےاثر ہے، اور نوجوانوں کا وہ غصہ ہے جو اب صبر کی حدیں پار کر چکا ہے۔
کل یہ لوگ راولاکوٹ سے مظفرآباد کی طرف کوچ کریں گے — اور کوئی طاقت انہیں روک نہیں سکتی۔
یہ احتجاج نہیں، یہ بغاوت ہے — ٹوٹے دلوں کی بغاوت، پاکستانی فوجی حکمرانوں کے ظلم کیخلاف بغاوت
Look at this sea of humanity—over 80,000 souls from Mirpur, Sudhnoti, Bagh, and across Azad Kashmir, united in Rawalakot. Not just them—more convoys are still pouring in from other regions, driven by the same anguish, the same cry for justice.
These aren't just protesters. They are mothers who have lost sleep, fathers who have run out of tears, and young men ready to sacrifice everything for their dignity. Tomorrow, they march from Rawalakot to Muzaffarabad. And nothing—absolutely nothing—will stop them.
This is not a protest anymore. This is a revolution of the broken-hearted asking for redemption from the Pakistani military establishment
لیں جی نیا کٹا کھل گیا
گیری کرٹسن نے انکشاف کیا ہے کہ 2024 کا ورلڈ کپ کچھ کھلاڑیوں نے جان بوجھ کر ایک بندے کے کہنے پر ہروایا بابر اعظم کو ناکام کرنے کیلیے
ایک بندہ پورے سسٹم کو تباہ کر رہا ہے جسکا نام عاقب جاوید ہے
لیکن عاقب جاوید کو کوئی سسٹم سے نہیں ہٹا سکتا
کیا وجہ ہوسکتی ہے؟
نواز شریف کے ساتھ عمران خان نے وہ کیا جو خبیب نے کونور کے ساتھ کیا تھا . کونور اس کے بعد وہ انسان نہیں رہا ، ایسے ہی نواز اور اس کا خاندان اپنی ساری سیٹیں ہارنے کے بعد ٹوٹ گئے . وہ خوف ،بدحواسی ..
BB Netanyahu, be very careful with your words.
The Turkish nation is not accustomed to threats or such arrogant Zionist language.
Turks have never bowed to chutzpah, and they never will.
If you awaken Turkish rage, you will quickly discover that there is no corner of the earth where you can hide from its consequences.
Respect the Turks. Respect peace.
Thanks!
گلگت بلتستان کے انتخابات میں تحریک انصاف کو باہر کیا گیا،
ن لیگ نے تو اپنے اگلے وزیر اعلیٰ کا نام تک سوچ لیا تھا،
لیکن خالد خورشید نے گلگت بلتستان کے تمام حلقوں سے تحریک انصاف کے امیدوار آزاد کھڑے کر کے اسٹبلشمنٹ کو چونکا دیا، جہاں سے ن لیگ کو دھچکا لگا، حبیب اکرم