بھوک سے نڈھال بزرگ کو جب تک کھانا ملتا تب تک وہ اس سفاک دنیا کو چھوڑ چکے تھے ۔ کیسا دل کو ٹکڑے کر دینے والا منظر ہے ۔
جب ایسی ویڈیوز ، ہڈیوں کا پنجر بنے بچوں کی تصویریں نیوز فیڈ میں ہوں تو پلیز پلیز اپنی دعوتوں اور کھابوں کی تصویریں شئیر مت کریں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺
صبح بخیر 💖
جمعہ مبارک 🌹
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر لاکھوں کروڑوں درودوں سلام 🤲💖
صل اللہ علیہ وآلہ وسلّم 💗💗