انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیئے کیونکہ
جی تو جانور بھی رہے ھیں🌹
از قلم: چوہدری #نجیب_اللّه آرائیں🌟 ↘ Main Acc
السلام و علیکم احباب🌹
نیا اکاؤنٹ بنانے کا مقصد نیک ھی ہے میرے دوسرے @BullaAali والے اکاؤنٹ میں کچھ فنی خرابی چل رہی ہے جس پر قابو پایا جا رہا ہے••✔
احتیاطً یہ بنا لیا ہےℹ
تکلیف کے لیئے معذرت خواہ 🚫
جاننے والے حضرات فالو بیک کر دیں شکریہ ❤
السلام و علیکم احباب🌹
نیا اکاؤنٹ بنانے کا مقصد نیک ھی ہے میرے دوسرے @BullaAali والے اکاؤنٹ میں کچھ فنی خرابی چل رہی ہے جس پر قابو پایا جا رہا ہے••✔
احتیاطً یہ بنا لیا ہےℹ
تکلیف کے لیئے معذرت خواہ 🚫
جاننے والے حضرات فالو بیک کر دیں شکریہ ❤
اگر ٹانگ پر رینگتے کیڑے کو
آپ اتار کر دور پھینکیں اور کچھ ہی لمحے کے بعد
وہ دوبارہ آپ کی ٹانگ پر رینگ رہا ہو تو
سمجھ لیں کے آپ سویٹ نہیں بلکہ
سو #سویٹ ہیں..😍😘
اور اگر یہی عمل آپ کے ساتھ
مکھیاں بھی بار بار دہراتی ہیں تو
یہ بھی خود کو سمجھا دیں
آپ رج کے #گندے بھی ہیں
دے تالی 😂
میں بہت فراغ دل ہوں
میں باتوں کو دل دماغ میں نہیں رکھتا
بلکہ جسکی غلطی ہوتی ہے
اسے پراثر طریقے سے احساس دلاتا ہوں
اور پھر اسکے مان جانے پر سب نارمل کر لیتا ہوں
پر مجھے وہ لوگ ملتے ہیں
جو میری غلطی کو نہ مجھ سے شئیر کرتے ہیں
بلکہ اسکو بہانہ بنا کر مجھے اگنور کرنے لگتے ہیں
#غ_فہمی
میرے گھر والے بتاتے ہیں کہ"
مجھ سے #گھر_کی_رونق ہوتی ہے
میں نہ ہوں تو گھر بے رونق لگتا ہے
ہے کوئی میرے علاوہ بھی یہاں
جو اپنے گھر کی رونق ہو ؟
دیکھنا اب وہ بھی آ جائیں گے
جنکو گھر سے دوسری بار سالن بھی ID کارڈ
دکھا کر ملتا ہے...🙈😂
جب کسی مرد کے گھر لڑکی ( بیٹی ) کی پیدائش ہوتی ہے
تب وہ صحیح معنوں میں ذمے دار اور
دوسروں کی ماں بہن بیٹی کا
احساس کرنے والا بنتا ہے
اللّه پاک سب کی عزتوں کو محفوظ فرمائے
#آمین 🙏
ابھی کچھ ہی روز پہلے
حمزہ بھائی کو اللّه پاک نے بیٹے سے نوازا تھا
جو پیدائشی دل کے عارضے کا شکار ہے
ڈاکٹرز نے ننھی سی جان کا آپریشن بتایا ہے
آپ سب احباب سے خصوصی درخواست ہے کہ"
انکے بیٹے کی بغیر آپریشن #صحتیابی کی دعا کر دیں...🙏
اللّه پاک ہم سب کی پریشانیوں کو ختم فرمائے آمین
طاہرہ نہ اپنے والد کو تو سر اٹھا کر چلنے کا کہہ دیا
لیکن یہ کسی کو سمجھ نہیں آیا کہ
طاہرہ نے اس ملک کے حکمرانوں ، عدلیہ ، قانون دانوں ، سسٹم کے سپورٹرز کو ہمیشہ کے لیئے سر جھکا کر چلنے کا بھی کہا ہے
خدا کا غضب ہو
ہر اس وحشی درندے پر
جس کے ہاتھوں کسی
معصوم بے بس کی عزت تار تار ہو
ہم اس بے حس معاشرے کا حصّہ ہیں
جہاں کسی کی بڑی بیٹی کا رشتہ لینے سے
اس وجہ سے بھی انکار کر دیا جاتا ہے کہ"
اسکی چھوٹی بہن کا اس سے پہلے کس وجہ سے کیا گیا
#ع_عورت🙍
السلام علیکم 🌹
عقل کی کروڑوں دلیلیں اللّه سے ایک گناہ بھی
نہیں معاف کرا سکتیں لیکن ندامت کا ایک آنسو زندگی بھر کے
گناہ معاف کرا سکتا ہے...💚
#صبح_بخیر_زندگی
آج نفسہ نفسی کا عالِم ہے
کسی چھوٹے بڑے کے پاس وقت نہیں
ورنہ کبھی تو ان ستاروں کو پھیلنے
اور آہستہ آہستہ ختم ہوتا دیکھنے کے لیئے
بیسوں منٹ انتظار کیا جاتا تھا...😍
کس کس نے #توے_کے_پیچھے یہ منظر دیکھا ہوا ہے
ریز یور ہینڈ ✋
کسی بیٹی کا رشتہ دیکھنے آئے لوگوں کا
اس بیٹی میں نقص نکالنے کا دکھ
وہ والدین ہی سمجھ سکتے ہیں
جنکی بیٹی میں نقص نکالے گئے ہوں
خدارا ان کا احساس کیجیئے
آپ کا یہ عمل کسی کی بیٹی کے
مستقبل پر ہمیشہ کے لیئے
سوالیہ نشان بن کر رہ جاتا ہے..😓
#احساس_ہی_زندگی_ہے 🙏