میں نے برابر کی سیٹ پر بیٹھی ہوئی خوبصورت خاتون سے پوچھا:
کیا میں اس پرفیوم کا نام جان سکتا ہوں جو آپ نے لگایا ہوا ہے۔۔
میں اپنی بیوی کو تحفے میں دینا چاہتا ہوں
خاتون نے جوابا کہا۔۔
یہ آپ اپنی بیوی کو مت دینا ۔
ورنہ کسی بھی ذلیل آدمی کو اس سے بات کرنے کا بہانا مل جائے گا..
" میں آپ کے ساتھ ہوں " �� یہ لفظ جسے بھی بولیں ، سچے دل سے بولیں اور سوچ سمجھ کر بولیں۔اِن لفظوں میں چُھپی سچائی جیسے دل کو خوشی دیتی ہے ، اسی طرح ان لفظوں میں چھپا دھوکا بہت زیادہ اذیت دیتا ہے ، اور یہ اذیت اکثر " آہ " کی صورت اختیار کرلیتی ہے ❤️🥀
#اپنی_زبان_اردو
پیغمبر خدا تو انسانوں کو تکلیف سے بچنے کیلئے راستے کھولتے، اور اگر اس میں مسجد حائل ہوتا تو مسجد گرانے کا حکم دیتے ہیں۔ مولانا طارق جمیل صاحب عمرآن خان کو اس ظلم سے منع کرنے کیلئے فون کرو ۔ مدینہ کی ریاست کے دعویدار
@1sadi_@nazia_ai@Human2Humen یار میں پہلے ایسی نہی تھی مگر ک��ھ پی ٹی آئی والوں کی وجہ سے ایسی بنی ان لوگوں نے مجھے بہت پریشان کیا میں بہت عزت سے پیش آتی مگر ان لوگوں کو عزت راس نہی آئی تو اس وجہ سے میں نے ایسا کمنٹ کیا باقی مجھے لڑائی جھگڑوں سے سخت نفرت