@Amina_Nur_005 اگر کمرہ شروع میں خالی تھا تو اب اس میں 37 لوگ ہونگے۔ 36 مرے ہوئے اور ایک قاتل۔ باقی جو پجے ہیں وہ یقیناً کمرے سے فرار ہونے کامیاب ہوئے اسی لئے زندہ بچ گئے۔ جواب 37
@Shumaila422422 جرمنی چاپان کی سرحد کی باتیں، انڈے مرغیوں کی باتیں، دس لاکھ گھر اور کروڑ نو کریوں کی باتیں ، اسپیڈ کی لائیٹ سے تیز ٹرینوں کی باتیں۔ جی بالکل سارا جہاں سنتا ہے اس احمق کو۔