لوگوں نے کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو ویلفیئر اور ریلیف کا مینڈیٹ دیا ہوا تھا۔لیکن جب یہ قانون آئین اور ہماری بنیادی سرحدوں کو چھیڑنے پر آ گئے تو مسائل پیدا ہو گئے۔کشمیری پاکستان کے ساتھ محب وطن ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہمارا مستقبل پاکستان کے ساتھ ہی ہے۔ ماہر آزاد جموں کشمیر امور کرنل (ر) شیراز احمد
پینٹ کوٹ اور ٹائیاں لگا کر
اس بےغیرت @HamidMirPAK
کے شو میں جایا کریں جو ہر وقت اپنے اندر کی غلاظت نکالتا اور آپ پہ کیچڑ اچھالتا ہے۔
میر جعفر کی گندی اولاد سے کس چیز کا ڈر یے آپکو ؟
@KhawajaMAsif@TararAttaullah@RanaSanaullahPK
جناب اسپیکر میں جیل میں تھا ایک دن 9 وجے 30 افراد آئے ان کے ہاتھ میں قیدیوں کی یونیفارم تھی مجھ سے کہا یونیفارم پہن لیں
میں نے کہا نہ پہنوں تو کیا ہوگا
یونیفارم پہن لی مجھے ہتھکڑی لگا کر تصاویر بنائی گئی وہ تصاویر بھی کوئی منگوا کر دیکھتا تھا۔ حنیف عباسی
مودی کو نا چاہتے ہوئے بھی ٹویٹ کرنا پڑا اور جو کامیابی پاکستان کو ملی ہے اس پر خوشی کا اظہار کرنا پڑا، پاکستان کا نام لینے کا اس میں ظرف نہیں اور ویسٹ ایشیاء لکھا ہے۔ یہ اس کی مجبوری ہے۔ اب بھارت میں صف ماتم پچھ گیا ہے۔ کارٹون نیٹ ورک گودی میڈیا کو بہت تکلیف ہے۔ مودی پر اس کی سیاسی اثرات بھی آئیں گے۔
یہ کوئی لاہور نہیں بلکہ خیبرپختونخواہ ہے جہاں آج ہزاروں افراد پی ٹی آئی کے سابقہ ضلعی ناظم فہد اعظم خان کے ہمارا مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے ہیں
پی ٹی آئی زوال پزیر 🏌️
اچھی خبر
میر پور آزاد کشمیر میں خواتین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے امن استحکام پاکستان اور ترقی کے حق میں آواز بلند کی اور کالعدم بلیک میل ایکشن کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا آزاد کشمیر فتنہ فساد پھیلانے کی ہر کوشش کو مسترد کیا
یہ ہیں جی بلیک میل ایکشن کمیٹی المعروف کُوک دو والے
اب یہ کہہ رہے ہیں آزاد کشمیر سے غیر ریاستی ٹاور اُکھاڑ دیں گے بندہ پوچھے آزاد کشمیر میں کونسے ایلن مسک کی اور کمپنی ھے جو یہ ٹاور لگا کر تمھیں سروس دے رہی ھے
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پر اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اہم اجلاس سنیئر وزیر مریم اورنگزیب کی صدارت میں منعقد ہوا۔
تمام مکاتب فکر کے علماء و مشائخ نے محرم الحرام کے لیے پنجاب حکومت کے سکیورٹی و انتظامی اقدامات کو سراہا اور فرقہ واریت کے خلاف مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ سوشل میڈیا پر منافرت اور فیک نیوز پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔
اجلاس میں عالمی امن کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کلیدی کردار کو بھی زبردست خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کی کال دی گئی ہے اور علیمہ خان کے مطابق دس ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔ دوسری جانب اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان سے ملاقات سے متعلق درخواست پر قانونی اعتراضات برقرار رہے۔ ادھر پی ٹی آئی کے رہنماؤں مزمل اسلم اور شہباز گل کے درمیان لفظی جنگ بھی جاری ہے، جہاں دونوں ایک دوسرے پر سخت الزامات عائد کر رہے ہیں، جسے سوشل میڈیا پر صارفین دلچسپی سے دیکھ رہے ہیں۔
ایک وقت تھا جب بھی کوئی اہم موقع ہوتا تو شیخ رشید کا پٹہ کھول دیا جاتا تھا وہ شام سات سے دس تک ہے تمام پروگراموں میں ن لیگ پر بھونکتے ہوئے نظر آتا تھا
گزشتہ رات فیصل واوڈا کو حامد میر سے لیکر مہر بخاری کے پروگرام تک چیاؤں چیاؤں کرتے دیکھا تو اس کا انجام بھی شیدے جیسا دکھائی دیا