2013 میں پرویز خٹک وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب ہوئے تو انہوں نے سب سے پہلے نوشہرہ کو سیلاب سے بچانے کے لیے دریائے کابل کے کنارے حفاظتی پشتوں کی تعمیر کا منصوبہ شروع کیا اور آج اس منصوبے کی بدولت ضلع نوشہرہ سیلاب کی بڑی تباہی سے بچ گیا۔
شکریہ @PervezKhattakPK صاحب
کیا سروکار ہمیں رونقِ بازار کے ساتھ
ہم الگ بیٹھے ہیں دستِ ہنر آثار کے ساتھ
اے مرے دوست! ذرا دیکھ میں ہارا تو نہیں
میرا سر بھی تو پڑا ہے مری دستار کے ساتھ
وقت خود ہی یہ بتائے گا کہ میں زندہ ہوں
کب وہ مرتا ہے جو زندہ رہے کردار کے ساتھ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور