حضور اکرم ﷺ نے فرمایا: جو شخص دن کے اول حصّے میں سورۃ یٰس پڑھ لیتا ہے اس کی پورے دن کی ضروریات پوری کردی جاتی ہیں۔
(سنن الدارمي، المعجم الأوسط للطبراني)
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ہر شے کا ایک دل ہے ،قرآن کا دل یٰسِین ہے، جو شخص اسے پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے دس قرآن کا ثواب لکھتے ہیں۔
(سنن الترمذي:۲۸۸۷)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
الوادع ضیاء محی الدین صاحب. 💔
نفیس و شگفتہ اردو کا ایک اور باب مکمل ہوا، ضیاء محی الدین نے اردو کے حوالے سے بھرپور زندگی گزاری۔
اللّٰہ تعالیٰ ان پر اپنا رحم والا معاملہ فرمائے، اللّٰہ مغفرت فرمائے، آمین
انا للہ وانا الیہ راجعون
پاکستان میں لیزر ٹیکنالوجی کے ماہر مرحوم ڈاکٹر عبد القدیر خان کے ساتھی ڈاکٹر محمد یوسف خلجی انتقال کر گئے درویش صفت سائنسدان تھے یہی لوگ زمین کا نمک اور دھرتی کے اصل وارث تھے
It is further being clarified that all the public and private institutions including the Pakistan secretariat Islamabad will remain closed on 30th January, 2023.
بابا جان اس وقت کینیڈا میں ہیں اور ان کو دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے. اللہ کے فضل سے اب ان کی حالت بہت بہتر ہے. آپ سب احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے. اللہ رب العزت والد محترم کو صحت کاملہ عطا فرمائے.
اللہ تعالیٰ قائداعظم کی قبر کو روشن فرمائے جو انتہائی ایماندار اور سچے انسان تھے. آج کا دن ہمیں قائد اعظم کی انتھک جدوجہد کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے اپنی قوت ایمانی اور سیاسی حکمت عملی سےہمارےلیےپاکستان حاصل کیا اور ہمیں پیغام دیا کہ اگر جذبہ ایمانی زندہ ہو تو منزل ضرور ملتی ہے.
میں نے آج تک علامہ اقبال جیسا بلند پایہ شاعر نہیں دیکھا کہ جس کی شاعری نے تمام عالم کو متاثر کیا ہو. اقبال کو قرآن اور عشقِ رسول نے علم و حکمت کی بلندیوں تک پہنچایا اور انہی سے راہنمائی حاصل کر کے آپ نے امت کو جگایا اور ان کی منزل کا تعین کیا. #IqbalDay