@Mahdembaloch1 قوم دوستی کی سیاست کی تضحیک ہے جام کمال کی استعفی کو عزت افزائی سمجھنے والے قوم پرست دعویدار پارٹی خود کو باپ کی چھوکٹ پر گروی رکھ کر باپ کو اپنا باپ تسلیم کر چکا ہے۔
@Mahdembaloch1 جام کمال ہار کر بھی جیت لی اس نے جاتے جاتے قوم پرستی کے نام پر سیاست کرنے والے ان چہروں کو بے نقاب کردیا جو عوام کے سائیکی سے کھیل کر خود کو سب سے بڑے قوم دوست سمجھ کر بلو�� عوام کی جذبات کو کیش کرکے صرف اور صرف شراکت اقتدار کی ٹوپی ڈرامے کا حصہ بنتے آرہے ہیں باپ کی اطاعت قوم
It’s been days since these broken souls have been protesting in the red zone just a few kms from the CM house and Governor House. Not single representative from the government has had the decency to negotiate with these people.