جاوید چوہدری ایک وڈیو میں بتا رہے تھے کہ امریکی سائنسدانوں نے ایک بار لیبارٹری کے اندر حقیقی انسان بنانے کی کوشش کی۔ ان کے مطابق یہ انسان بالکل حقیقی تھے، لیکن مسلہ یہ تھا، کہ صرف ایک انسان پر 6 بلین ڈالر کا خرچہ آتا تھا اس لیے سائنس دانوں نے بالآخر اس منصوبے کو ترک کر دیا۔ امریکہ میں ایسا کوئی لیبارٹری نہیں ہے اور نہ ہی امریکہ سائنسدانوں نے کبھی کسی لیبارٹری میں ایسا کوئی تجربہ کیا ہے۔ جدید میڈیکل سائنـس بھی انسانی دماغ، اسکے افعال اور انسانی شعور کو پوری طرح نہیں سمجھ سکی ہے۔ سائنـس دان اب بھی اس بات پر تحقیق کر رہے ہیں کہ دماغ کیسے کام کرتا ہے، یادیں کیسے بنتی ہیں اور اربوں کھربوں نیوران کیسے ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں، میسج کیسے پاس کرتے ہیں۔ یہ جاوید چودھری صحافی ہے تو صرف صحافت کیوں نہیں کرتے ہیں؟ کسی نے سچ کہا کہ جاوید چوہدری صبح صـحافی، دوپہر کو موٹیویشن اسپیکر، شام کو انفلوئنســـر، رات کو طاقت کی دوائیاں بیجنے والے حکیم اور ٹائم ملے تو ٹورسٹ گائیـــڈ بن جاتے ہیں مگر وہ کس وقت کیا بنتا ہیں یہ انہیں بھی پتہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
مولانا فضل الرحمن 2018 سے 2023 تک قومی اسمبلی کے رکن نہیں تھے اس لئے تنخواہ نہیں آئی 2024 میں وہ قومی اسمبلی کے رکن بنے تو بطور ایم این اے ان کی اکاؤنٹ میں تنخواہ آئی،2026 تک ایک کروڑ پلس رقم کیسے آئی تو آپ یقینا جانتے ہونگے ممبران پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تھا اضافی رقم وہ ہے،ویسے اکاؤنٹس میں رقم موجود ہے کامران مرتضٰی کے اکاؤنٹس کی طرح مولانا فضل الرحمن کے بھی اکاؤنٹس کو بھی فریز کرسکتے ہیں وہ کرلیں اور جو سوالات مولانا کررہے ہیں ان کے بھی جوابات دے دیں تو زیادہ مناسب رہے گا
پاکستان میں قحط سالی کا خدشہ۔
بل گیٹس کی نظر پاکستان کے زرعی نظام پر پڑ چکی ہے اور شہباز شریف سے ملاقات ہو بھی چکی ہے۔
اب پاکستان میں خوراک کنٹرول کرنے اور آبادی کم کرنے کے لیے وہی دجالی نظام لانے کی تیاری ہو رہی ہے جس کا حضورﷺ کی حدیث مبارکہ میں ذکر بھی ہے کہ دجال بارش کا حکم دے گا تو بارش ہو جاۓ گی۔
وہ زمین کو اناج اگانے کا حکم دے گا تو زمین اناج اگا دے گی اور جب رکنے کا حکم دے گا تو زمین رک جائے گی۔
دجال طرح طرح کے کرتب دکھا کر لوگوں کو مجبور کرے گا کہ اسے خدا مانیں۔ اس سخت آزمائش کے وقت میں جو لوگ اللہ کی وحدانیت پر دجال کے خلاف ڈٹ جائیں گے وہ بہت ہی کامیاب ہوں گے انشاءاللہ۔
دجالی نظام کیسے لایا جا رہا ہے؟
تفصیلات یوٹیوب ویڈیو میں جس کا لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے:👇
افغانستان میں آزادی کی آوازیں بلند ہو رہی ہیں اور بہت جلد خارجی افغان طالبان ریجیم سے افغانستان آزاد ہو جائے گا
افغانستان کے مختلف علاقوں میں افغان فریڈم فرنٹ (AFF) کی کاروائیوں اور کامیابیوں کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات کے مطابق خارجی افغان طالبان ریجیم حکومت کے مخالف حلقوں میں ان کے لئے حمایت مسلسل بڑھ رہی ہے
افغان عوام کی ایک بڑی تعداد خارجی افغان طالبان ریجیم حکومت کی سخت پابندیوں سیاسی جبر، بنیادی حقوق کی محدودیت اور شہری آزادیوں پر قدغنوں سے نالاں ہے بالخصوص نوجوان نسل اپنے لئے ایسا مستقبل چاہتی ہے جہاں انہیں تعلیم، آزادی، عزت، روزگار اور بنیادی انسانی حقوق میسر ہوں
افغان عوام افغان فریڈم فرنٹ (AFF) کو اپنے علاقے میں ویلکم کر رہی ہے
#پہلے_عوام_پھر_نمائندگان
#فضلو_قبضہ_مافیا
#فضلو_حساب_دو
🔴 آج کل پاکستان کو کیش کی بجاۓ %100 ڈیجیٹل معیشت کی جانب لے کر جانے کی جو منصوبہ بندی ہو رہی ہے،
یہ آگے چل کر پاکستان کو پوری طرح سے کنٹرول کرنے کی چالاک منصوبہ بندی ہے۔
جس طرح بل گیٹس کو اب پاکستان کے کھیتوں میں کام کرتے کسانوں کو ان کے بیج چھین کر انہیں اس بیج کا غلام بنانے کی فکر پڑی ہوئی ہے، جس سے پاکستان میں خوراک کو کنٹرول کیا جا سکے۔
یہ چیلنج پوری دنیا کو ہی درپیش ہو گا لیکن پاکستان کے لیے زیادہ خطرے کی بات یہ ہے کہ یہاں ہمارے حکمران ہم سے زیادہ ان کے سگے ہیں جو پاکستان کو اپنے تابع کرنا چاہتے ہیں۔
بس حکمرانوں کو یہ لالچ ہے کہ ان کی کرسی بچ جاۓ، باقی جو ہوتا ہے، ہو جاۓ۔
بظاہر آپ کو یہی بتایا جائے گا کہ یہ تو آپ کے فائدے کے لیے ہے۔ اور یقینا اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈیجیٹل بینکنگ سے لے کر تمام معاملات جو آپ ان لائن کر سکتے ہیں وہ بہت سہولت بھی لاتے ہیں۔
لیکن جان بوجھ کر پورے نظام کو 100 فیصد ڈیجیٹل معیشت پر لانا آپ سے زیادہ کسی اور کی ضرورت ہے۔
پاکستانی عوام عالمی طاقتوں کے لیے بہت بڑا چیلنج اس لئے ہے کہ یہاں کی بیشتر عوام کیش پر چلتی ہے۔ اکثریت کے پاس نہ بینک اکاؤنٹ ہے، نہ اتنی تعلیم، نہ کوئی خاص ضرورت کہ بینک کا محتاج ہوا جاۓ۔
اور مکمل طور پر بینک کا محتاج وہ نظام اسی لیے کرنا چاہتا ہے تاکہ جب کنٹرول کرنا ہو، بینک اکاؤنٹ بند کر کے بلیک میل کیا جا سکے۔ اگر آپ کے پاس اپنا کیش ہو گا تو آپ کو کنٹرول کرنا مشکل ہو گا نا؟
دجالی نظام جو اب دنیا میں اپنے پر پھیلانا شروع ہو چکا ہے، کبھی Covid جیسے وائرس کا تحفہ، کبھی فصلوں کو کنٹرول کرنے کا منصوبہ، آقا بیج بیچنا بند کر دیں تو قحط سالی، کبھی بارش کو کنٹرول کرنے کے لیے Cloud seeding، کبھی کیش کو ختم کر کے %100 ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے پیسے کا لین دین تاکہ لوگ کنٹرول ہو سکیں۔
حال ہی میں آپ کو دنیا میں Cyber attacks کی خبریں سننے کو ملی ہوں گی۔ اس کو پڑھیں ذرا کہ وہ کیا چکر چلایا گیا ہے۔
یہ سب آگے چل کر اور تیزی سے بڑھے گا۔ انشاءﷲ، بچے گا وہی جس پر اللّه کا خاص فضل ہو، جو نماز، قرآن اور اللّه کے ذکر سے جڑا ہو، جس کے حقوق العباد کے معاملات درست ہوں ہے جو اپنا بندوبست کرنے کی کوشش کرے کہ اس آزمائش کا مقابلہ کیسے کرنا ہے انشاءﷲ۔
حضرت محمدﷺ کی احادیث مبارکہ کی روشنی میں آپ چیزوں کو دیکھیں تو ہر چیز واضح ہو جائے گی۔
ان تمام باتوں پر آپ سب خود بھی ریسرچ کیجئے۔ سارا معاملہ آپ کے سامنے من و عن آ جاۓ گا۔
پچھلے ساڑھے چار سال میں عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے والوں اور ان کو چلانے والوں کا سارا نظام اب کسی عام شہری کے لیے بھی سمجھنا کچھ مشکل نہیں رہا۔
If you connect the dots, your horizon will broaden up and you'll understand the game
طالبان کی سستی ادویات کے خلاف کارروائی قندھار کی مرکزی ادویات مارکیٹ میں طالبان فورسز نے پاکستانی ادویات ضبط کرنے کے لیے چھاپے مارے، جس پر تاجروں نے احتجاج کیا۔ اطلاعات کے مطابق فورسز کی فائرنگ سے متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ کم از کم 22 تاجروں اور فارماسیوٹیکل عملے کو گرفتار کر لیا گیا۔
پاکستانی ادویات کی بندش سے عام افغان شہری سستی اور عام دستیاب دواؤں سے محروم ہو رہے ہیں جبکہ افغان وزارتِ صحت تاحال ان کے متبادل قابلِ اعتماد انتظام نہیں کر سکی۔ افغان عوام پاکستان یا پاکستانی مصنوعات کے مخالف نہیں بلکہ طالبان حکومت کے ان اقدامات سے متاثر ہو رہے ہیں۔
ایک طرف سینکڑوں افغان علاج کے لیے پاکستانی میڈیکل ویزوں کے خواہاں ہیں تو دوسری طرف پاکستانی ادویات کی ضبطی اور پابندی عام مریضوں کے لیے مشکلات بڑھا رہی ہے۔ غریب عوام کی بنیادی طبی ضروریات کو سیاسی اور تجارتی فیصلوں کی بھینٹ چڑھانا انسانی فلاح کے بھی منافی ہے۔
#Pakistan
#Afghanistan
ملک صاحب کو وزیراعلی بنانے کا منجن دیا گیا ہے ۔ کچھ وقت بعد بولے گا کہ نواز شریف و مریم نواز نے پنجاب میں بہت کرپشن کی ہے ۔۔ لکھ لیں یہ کچھ ماہ میں طوطے کی طرح یہ سبق بھی پڑھے گا۔
رواج تو یہ تھا کہ زیرعتاب جماعت کے عہدیداران اپنی جماعت سے لاتعلقی کیلئے پریس کانفرنس کیا کرتے تھے
لیکن جمعیت علماء اسلام نے رواج بدل دیا ہے جب سے مولانا کی جماعت زیرعتاب آئی ہے چاروں صوبوں سے اُنکے عہدیداران مولانا کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پریس کانفرنسز کررہے ہیں
بیٹنگ وکٹوں پر روہت، ویرات اور پوری انڈین ٹیم 400 بنا دیتی ہے مگر جیسے ہی گیند ہلکی سی سوئنگ کرتی ہے ان کی ٹانگیں ہی نہیں چلتیں وکرانت گپتا کا یہ بیان آج پھر سچ ثابت ہو گیا
ایران افغانستان کواپنےساتھ رکھنے کےلیےمفت تیل کی پیشکش ہوئی ہےاسوقت ایران سےافغانستان آنےوالاتیل گیس پاسدارانِ انقلاب افغانستان کومفت دےرہےہیں تاکہ افغانستان کواپنی طرف رکھاجاسکےاسےامریکہ کی طرف جانے سےروکاجاسکےاسی لیےایران اسوقت طالبان کی مددکررہاہےیہ مددپاکستان کےخلاف ہوسکتی ہے
شایان جوعمران کی ناجائزاولاد ہے
اور اس کی والدہ جو عمران کےساتھ ناجائز تعلقات رکھتی تھی
یہ دونوں نواز شریف کوگرفتار کروانا چاہتےتھے
آج یہ خود گرفتار ہوئےہیں
عمران خان پاکستان کی سڑکوں پر ذلیل و خوار ہورہا اور اس کا ناجائز بیٹا شایان اوراس کی ماں لندن میں ذلیل و خوار ہورہے
اس جھنڈے کو گرنے نہ دینا، مولانا فضل الرحمن
ہمارا سارا دھیان عمران خان پر ہے لیکن دوسری طرف بہت بڑا محاز تیار ہورہا ہے۔
مولانا اپنی جماعت اور کارکنوں کو متحرک کر رہے ہیں۔
میری آج کچھ علماء سے غیررسمی ملاقات ہوئی جنہوں نے مولانا کیجلاف جاری مہم پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور اسے علماء کیخلاف بیرونی سازش سے منسوب کیا۔
اس لئے کہتا ہوں کہ پسندیدگی کو قابو کیا جاسکتا ہے لیکن عقیدے کا مقابلہ جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے۔