السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌻🌺
الحمد لله🤲
جو کچھ ملا بہترین ملا جو نہیں ملا اُس میں بہتری تھی انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے!!❤️❤️
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🌻
صبح بخیر🌞
زندگی کی ہر مشکل اللہ کی طاقت کا ثبوت ہے
کبھی ہماری مدد کرنے کیلئے، کبھی ہمیں درست کرنے کیلئے
اور کبھی ہمیں یہ یاد دلانے کیلئے کہ ہم خاک ہیں
بیشک 🙏