@zeee_square کیوں ہمیں موت کے پیغام دیے جاتے ہیں
یہ سزا کم تو نہیں ہے کے جئیے جاتے ہیں
نشہ دونوں میں ہے ساقی مجھے غم دے یا شراب
مے بھی پی جاتی ہے آنسو بھی پئیے جاتے ہیں۔
کوئی اس حد تک بھی گر سکتا ہے ؟؟
عمران خان اپنی باتوں میں تقریروں میں قرآن مجید کے حوالے دیتا ہے لہذا اس کو بھی طالبان ہی سمجھا جائے
بیرونی آقاؤں کے سامنے بیٹھ کر یہ صرف یہ ثابت کرنے میں مصروف ہیں کہ ہم لبرل ہیں اور عمران خان اسلامی سوچ رکھتا ہے لہٰذا ہم اچھے غلام بنیں گے
AwamI adaalat bhi Raat ko lag gaye… it’s not over yet it seems.. unprecedented scenes, spontaneous outpouring,a lot of challenges for pti to overcome,but no doubt the beginning shows it will b a fun game of chess from now till the end