اے آر وائی اور کراچی میں رہنے والے صحافیوں کے مطابق پورا افغانستان اس وقت تک تباہ ہو چکا ہے۔ جیو کے مطابق بھی کافی تباہی ہوئی ہے، کافی نقصان پہنچایا ہے پاکستان ایئر فورس نے طالبان کے مختلف ٹھکانوں کو۔ مگر پورا افغانستان ابھی تباہ نہیں ہوا۔
ویسے مجھے رشک آتا ہے کراچی میں رہنے والوں لوگوں خصوصاً اردو اسپیکنگ مہاجروں اور پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والی احمدی کمیونٹی کے لوگوں کی پاکستان سے محبت پر۔ انہیں جتنی مار بھی پڑ جائے ان کی پاکستان سے محبت بے پایاں اور اندھی ہے۔ پاک بھارت مئی دوہزار پچیس ٹاکرے کے دوران میرے صرف سچ بولنے پر کراچی کے بعض دوستوں دس، پندرہ سالہ دوستی کے بعد قطع تعلق کر لیا۔ احمدی کمیونٹی کے لوگوں نے میرے ڈی ایم میں آ کر لکھا “احمد بھائی، آپ کو کیا ہو گیا ہے۔ آپ تو بہت اچھے صحافی تھے۔ پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے” 🤔
تاہم میرا یہی مطالبہ رہا کہ اس سوال کا جواب دیں کہ دس مئی کو بھارت کی طرف سے پاکستان کی درجن سے زیادہ ایئربیسز کو نشانہ بنا دینے کے جواب میں ٹرمپ کے ذریعے معافی تلافی اور سیز فائر کروانے کے علاوہ پاکستان نے بھارت میں جواب کس جگہہ حملہ کر کے دیا۔ جواب ندارد۔ مگر پھر بھی میں ان لوگوں کی پاکستان سے محبت بے پایاں کا احترام کرتا ہوں۔ حقائق کو ہمیں بہرحال ضرور مدنظر رکھنا چاہیے۔ ہر وقت جذبات کی رو میں بہہ جانے اور آنکھیں بند رکھنے سے دیرپا مسائل کبھی حل نہیں ہوتے۔
@news24tvchannel@manakgupta All India's media is blind. No evidence has been shown about the Pahalgam incident till now. But on that basis what you did is to attack innocent people. For that you lost your Jets but still you are in your own fancy world which is "The Modi election campaign"
Bunayan Marsoos!
اللهم انصرنا على القوم الظالمين، وثبّت أقدامنا، وافتح لنا فتحًا
قريبًا.
O Allah, grant us victory over the oppressors, make our feet firm, and grant us a near triumph.
#PakistanIndianWar#bunayanmarsoos#Pakistan#pakistanzindabaad