Happy Father’s Day to the father of the nation. The most selfless man who has inspired an entire generation to fight for the nation’s rights and dignity.
#HappyFathersDayImranKhan
پاکستان کی جمہوریت کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے #May9th_FalseFlag آپریشن کا سہارا لیا گیا۔
وہ جماعت جس نے اپنی 26 سالہ تاریخ میں کبھی بھی تشدد کی حمایت نہیں کی اسےکسی بھی قسم کی تحقیقات کے بغیر بار بار مورودِ الزام ٹھہرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تماشہ بہرحال بند ہوناچاہئیے۔ہم عدلیہ سےملتمس ہیں کہ اس معاملےکی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے اور قانون کو اپنی راہ لینے کا موقع دیا جائے۔
ڈبلیو جوان نے جعلی نظام کو تن دیا 🔥
تم اتنے کمزور ہو کہ اپنے فیصلے بھی خود نہیں کرسکتے, تم کنفیوز رہتے ہو, تمھارے پاس بڑا رقبہ ہے, طاقت ہے, بڑی تعداد میں عوام ہے, پھر ڈرتے کیوں ہو؟؟
پولیس کو ایسی کالی بھیڑیں بدنام کرواتی ہیں
ہوٹل سے مفت کی روٹی کھائی اور بند نہ ہونے دیا جیسے ہی میڈیا والے آئے مفتا بھول گیا اور ہوٹل بند کروانے لگ گیا
حرام کے بغیر کیا یہ زندہ نہیں رہ سکتے ؟؟
یاددہانی یاددہانی یاددہانی
عاصم منیر نے بیٹیوں کو ناجائز سفارتی پاسپورٹ دلوائے
سکول ٹیچر بھائی کو فیڈرل بورڈ میں ڈائریکٹر لگا دیا
داماد بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں بھیج دیا
سالے کو وزیر داخلہ بنایا ، سینٹر بنایا
نگران وزیر اعلی پنجاب ، چئیرمین پی سی بی بنایا
اربوں روپے مالیت کا لگژری جہاز گلف اسٹریم خریدا
کابینہ اور پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر سعودی عرب سے معاہدہ کیا
قوم کا الیکشن مینڈیٹ چھین لیا عدالتیں مفلوج کردیں
درجنوں لوگوں کو سرعام سڑکوں پر قتل کیا سینکڑوں کو زخمی کیا
گھرانہ ہی اجڑ گیا
کارکن سلمان لوڈر رکشہ کا مزدور تھا مزدوری کے دوران اٹھا لیا گیا بچے سکولوں سے ہٹا لیے گئے ہیں کیونکہ اخراجات پورے نہیں ہوتے اب بیوی محنت کر کے گھر چلانے کی کوشش کر رہی ہے ۔
کارکن سلمان جاوید (گوجرانولہ 51) کی کہانی
*AS*👆🏿
ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔
ماں جی موبائل بیچ رہی ہے کیوںکہ بچے کو نمونیا ہے, ٹیکے خریدنے کے پیسے نہیں!!
عمران خان نے ان لوگو کے جیبوں میں 10 لاکھ روپے رکھے تھے, لیکن زہنی مریضوں نے وہ بھی چھین لئیے!!