آج دوپہر تین بجے ٹوئیٹر ایکس پہ رضوی شیر میڈیا ٹیم کی جانب سے شاندار اسپیس کا اہتمام کیا گیا ہے تمام احباب لازمی شرکت کیجئے گا
مہمانِ خصوصی : علامہ راشد حُسین رضوی صاحب
ہماری ٹیم کے آفیشل اکاوئنٹ کو فالو کرلیں ‼️
@RSM_Official_X8#RSM
Release Saad Rizvi
@_Turab__Mr_ کس قدر سستے تھے ہر بازار میں بِکے
حضور ﷺ کا در چھوڑ کر درِ اغیار میں بِکے
کس منہ سے کریں گے محرم میں ذکرِ حُسین
جو مولوی حضرات 25 ہزار میں بِکے
فرجی مولوی ، بکاؤ ، اسلام کے اصل غدار
کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ
ہم لڑ رہے ہیں نہ مریدکے ، لارواکوٹ ، میں آج بھی نسلِ یزید سے
حق و باطل کی معرکہ آرائی محض تاریخ کا باب نہیں بلکہ ایک مسلسل جدو جہد ہے
8 محرم الحرام ، 24 جون کو تاریخ ساز ٹرینڈ کا اعلان کیا جائے گا تمام کارکنوں اپنی شرکت یقینی بنائے
حضرت عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ کا دور خلافت تھا جہاں انصاف کا گہوارہ تھا ان کے دور حکومت میں تو بھیڑیا بکریوں پر حملہ نہیں کر سکتا تھا اور آج کے حکمران کافروں سے پیسہ کھا کر اپنی عوام کو گولیوں سے چھلنی کر دیتے ہیں خونی درندے ظلم و بربریت کے بعد لاشوں کو بھی غائب کر دیتے ہیں۔
جب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللّٰہ عنہ کا دور خلافت تھا تو آپ رات کو بھیس بدل کر اپنی رعایا کا حال معلوم کرتے تھے جس کو ضرورت ہوتی اسکی مدد فرمایا کرتے تھے اور آج کے حکمرانوں کی تو عیاشیاں ہی ختم نہیں ہو رہیں۔
جس نے صحراء و دریا پر حکمرانی کرکے دکھایا
جس سے دھڑکتی آگ بھی ٹھنڈی ہو جائے
جس کی ہیبت سے لرزتی زمین بھی ٹھہر جائے
جو مرادِ نبی دامادِ علی شہید محراب و ممبر
جس کے خوف سے آج بھی کفار لرزہبرندہ ہے
فسطائیت حکومت کی جانب سے ایک بار پھر ہمارے بھائی عبدالمقیت اور آخری چٹان کا اکاؤنٹ اڑا دیا گیا ہے ۔تمام تحریکی بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ ٹرینڈ سے پہلے ان اکاؤنٹس کو فالو کریں ۔
@Muqeet_36@WithSHR_
حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کو" فاروق "کہا جاتا ہے جس کا مطلب ہے حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والا۔اپ کا عدل ضرب المثل ہے۔
آپ نے صحراء و دریا پر حکومت کرکے دکھایا