آئینے سے رہا کرے کوئی
مجھ کو مجھ سے جدا کرئے کوئی
بے بسی جان لینے لگتی ہے
جو نہ روئے تو کیا کرے کوئی
شدتِ غم کو جاننے کے لئے
کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی
اب یہ دل ہے کہ میں رہوں خو�� اور
میرے غم میں رہا کرے کوئی
میں بھی ٹھہروں کسی کے ہونٹوں پر
میری خاطر دعا کرے کوئی.
Good Evening
❤️🔥💌کتابِ عشق میں ہر آہ ، ایک آیت ہے
اور آنسوؤں کو حروفِ مقطعات سمجھ
✍️🏋️کریں یہ کام تو کنبے کا دن گزرتا ہے
ہمارے ہاتھوں کو گھر کی گھڑی کے ہاتھ سمجھ
🫀🧠دل و دماغ ضروری ہیں زندگی کے لئے
🤚🦶یہ ہاتھ پاؤں اضافی سہولیات سمجھ
تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ،
🥀میں چھوٹے لوگوں کے گھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ
میرے علاوہ ہیں چھے لوگ منحصر مجھ پر
میری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ
ناران اور کاغان پاکستان کے خیبر پختونخوا صوبے میں واقع دو خوبصورت وادیاں ہیں جو اپنی قدرتی حسن، پہاڑوں، جھیلوں اور دریاؤں کے باعث پوری دنیا میں مشہور ہیں۔
#pakistan#KP