بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
اللہ ربّ العزت اس نئی صبح کو ہمارے لیے رحمت، برکت اور ہدایت کا ذریعہ بنائے
آپکا دن خیر،سکون اورکامیابی سے بھر دے
آمین
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر #درود_وسلام
اے اللّٰه !ہم تُجھ سے بُری عادتوں،
بُرے کاموں
بُری خُواہشوں
ھر بُری بیماری سے پناہ مانگتے ہیں اور ہم پر اپنی رحمت کے ساتھ رجوع فرما بیشک توہی توبہ قبول کرنے والا ہے آمین
Good evening 🧡
میں کوئٹہ گئی۔ وہاں ایف سی میں پنجاب کی بیٹیاں وردی میں اپنے فرائض انجام دیتی دیکھیں۔ وہ میدان میں کھڑی تھیں۔ دشمن کے سامنے ڈٹی ہوئی تھیں۔ اس دن مجھے احساس ہوا کہ پنجاب کی بیٹی کتنی بہادر ہے۔ پاکستان کی بیٹی کتنی مضبوط ہے۔
مریم نواز شریف
😡 وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی اور آفتاب عالم نے ایڈوکیٹ سپریم کورٹ علی زمان کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی۔
علی زمان کو اغوا کیا گیا تھا، شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
وزیراعلیٰ اور ان کے ساتھیوں نے گھر جا کر علی زمان کی ہمت اور حوصلہ افزائی کی، ان کے خاندان سے تعزیت کی اور یقین دلایا کہ انصاف ضرور ہوگا۔
یہ ملاقات ایک طرف تو حوصلہ افزائی ہے،
مگر دوسری طرف سوال بھی اٹھتا ہے:
کیا یہ صرف ایک رسمی دورہ ہے، یا واقعی انصاف کے لیے ٹھوس اقدامات ہوں گے؟
علی زمان جیسے وکلاء جو قانون کی جنگ لڑتے ہیں، انہیں تحفظ اور انصاف ملنا چاہیے — نہ کہ صرف الفاظ۔
کیا آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اب صرف ملاقات نہیں، کارروائی درکار ہے؟
دل کی بات کمنٹ میں لکھیں… RT کریں۔ 👇
#علی_زمان #وکلاء_کا_تحفظ #سہیل_آفریدی #خیبرپختونخوا #Trending
January has been such a full month but in the best way. Enjoying all the little things from practicing and preparing for the comeback to catching up with family and spending time with the members.
ㅤ
🪷 ⸝⸝ JIAN just posted ∘ ∘ ∘ .ᐟ
╰┈➤ 2026 年 02月11日
🏘️ ㅡ Palawan.
👥: @graveloria
Day 1 at Palawan with my baby and his family. I'm having a fun time and I'm enjoying the break from work, I'll be sure to make most out of it. 🥰💗
ㅤ