سردار عطاء اللہ خان مینگل ،نواب اکبر خان بگٹی،نواب خیر بخش مرئ۔ سوال یہ ہے کہ آج تو یہ تین سردار دنیا میں نہیں ہے؟
مگر بلوچستان کا مسئلہ جوں کے توں ہے۔بلکہ پہلے سے بھی زیادہ گھمبیر ہے۔کیوں؟
پٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے جماعت سے نا امیدی ہونے لگی ہے جو پٹرول 103 ڈالر سے 80 ڈالر پر ایا اس کے باوجود بھی پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،
اگر ہم 150 روپے پٹرول پر دھرنہ اور احتجاج کرسکتے تھے تو اب کیوں نہیں،
@juipakofficial@MoulanaOfficial#جماعت_کو_اس_ظلم_کے_خلاف_نکلنا_چاہئے