مرتضیٰ وہاب کراچی کے میئر منتخب ہوگئے انشاللہ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب اپنی زمہ داریوں کو بخوبی انداز میں نبھائے گے اور کراچی کو ترقی اور خوشحالی کی راہ میں گامزن کریں گے
@murtazawahab1 Congratulations 🎉🥳
#murtazawahab#MayorKarachi#PPP#karachi#Pakistan
سندھ حکومت کی جانب سے لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس کی نان اسٹاپ سروس شروع کرنے کا فیصلہ
وزیراطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ @sharjeelinam کی زیر صدارت اہم اجلاس
11جون تک ٹیسٹ بس سروس اور سروے مکمل کرکے رپورٹ پیش کی جائے:شرجیل انعام میمن
#SindhGovt#PPP
About Yesterday IFTER Party at City 21/24 News Bureau Office From Our Assignment Head Zeeshan Bhai and team..
JazakAllah ♥️✨
#city21#24News#karachi#ifterparty
بریکنگ نیوز
انتظامیہ کی غفلت
اورنگی ٹاون نمبر 14 کے قریب گٹر میں گر کر عورت جاں بحق ،خاتون کو بچانے کیلئے ایک شخص گٹر میں گیا زہریلی گیس کے باعث وہ بھی جان سے گیا پولیس
خاتون اور مرد کی لاشوں کو نالے سے نکال لیا گیا ، ریسکیو
نالے ڈوبنے والے خاتون اور مرد کی شناخت نہیں ہو سکی ریسکیو
انتظامیہ
#Karachi
خیبر پختونخوا ،شین وارسک گزشتہ روز ہونے والے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 8 خطرناک دہشتگردوں کوجہنم واصل کرنے والے ایس ایس جی کے آفیسر نے زخمی ہونے کے باوجود اپنے شہید ساتھی سپاہی حامد رسول کے جنازے میں شرکت کرکے قوم کے دشموں کو واضح پیغام دیا کہ وطن باقی رہے یہ جان تو آنی جانی ہے 🇵🇰❤️
دل سے نکلے گی نہ مر کر بھی وطن کی الفت
میری مٹی سے بھی خوشبوئے وفا آئے گی
🇵🇰🇵🇰❤️
#Pakistan