the past and present of sherjeel inam is free and transparent from any kind of corruption. nwaz sharif put false cases on the leaders of PPP in past. & know he revise history again. but hope @sharjeelinam will be free from false allegations
#DoubleStandardsofNAB@BBhuttoZardari
ہم سولی پہ چھڑھنے سے نہیں قطراتے یہ ہمیں جیلوں سے ڈرا رہے ہیں ؟ کیا یہ بھول گئے شرجیل بھٹو کا سپاہی ہے؟ہمیں عدالتوں پر یقین ہے کہ ہمارے ساتھ انصاف کیا جائیگا اور نیب کے دہرے معیار کا نوٹس لیا جائیگا ۔ راول شرجیل کا جشن پاکستان ریلی میں خطاب
@BBhuttoZardari@rawalsharjeel
اطلاعات سیکرٹری پ پ پ ٹھٹھہ سید محمود عالم شاہ بخاری نے ٹھٹھہ کی معزز شخصيت نبی بخش سرکی کے بھائی کے انتقال پر ان کے گھر پہنچ کر لواحقین سے تعزیت اور دلی ھمدردی کا اظہار کیا.
@BBhuttoZardari@MacMehmoodshah
پیپلز یوتھ سندھ کی جانب سے کل یوم پاکستان کے موقع پر ٹنڈوجام میں جشن پاکستان ریلی کاانعقاد کیا گیا ہےجس کی قیادت صدر پیپلزیوتھ سندھ جناب جاوید نایاب لغاری اور جناب شرجیل انعام میمن کے لخت ��گرجناب راول شرجیل کرینگے
#PYOJashanPakRally @BBhuttoZardari @JavedNLaghari @rawalsharjeel
عمران خان ذہنی مریض ہیں سندھ کی عوام نے اسے رجیکٹ کیا تو وہ الطافی سیاست کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں، سندھ کی عوام ایسی بیان بازی برداشت نہیں کریگی، کراچی سندھ تھا،ہے،اور تاقیامت رہیگا. راول شرجیل
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@rawalsharjeel@sharjeelinam