جاوید خٹک، اللہ کرے واپڈا میں ان جیسے رحم دل، یتیموں اور معذوروں کا خیال رکھنے والے اور اہلکار بھی پیدا ہوں۔ ایک لاورث بیوہ بہن کا بجلی کا مسئلہ میرے ایک اپیل پہ دو دن میں حل کردیا۔ میں خصوصی طور پہ کرک واپڈا ایکسین صاحب سے گزارش کرتا ہوں کہ موصوف کو تعریفی سند دے
@ASKKhosa آپ جیسے ججز نے پاکستانی عدلیہ پہ سوال لگایا ہے۔ جب آپ لوگ سیاست میں ہاتھ ماریں گے تو عدلیہ پہ سوالات ضرور اٹھیں گے۔ آپ کے اس بیان سے آپ کے سابقہ فیصلے بھی مشکوک ہوجاتے ہیں۔