میدان میں آ جائے تو ٹلتا نہیں
یہ وہ سورج ھے جو کبھی ڈھلتا نہیں
کون کہتا ہے کہ سید سردار نہیں
سید کا مطلب کھبی بدلتا نہیں
کہہ دو قاتلان حسین سے
خون علی بہتا ہے بکتا نہیں
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَاللَّهُ شَهِيدٌ عَلَىٰ مَا تَعْمَلُونَ
کہو کہ اہلِ کتاب! تم خدا کی آیتوں سے کیوں کفر کرتے ہو اور خدا تمہارے سب اعمال سے باخبر ہے
سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 98
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :
اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔
صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔
(صحیح بخاری حدیث نمبر ٢٤٤٤)
@76off43 How Sikhs will forget 1984 genocide and fight for India. Wesy Sikh sardar terrorists hn lekin jb India pr hamla hota ha to unko larny kalia agy bhej dety hn
سیّدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں
کہ قباء میں کچھ لوگ نمازِ فجر ادا کررہے تھے، ان کے پاس ایک آنے والے نے آکر کہا: رات رسو ل اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر قرآن نازل ہوا ہے ، جس کے مطابق آپ کو کعبہ کی طرف منہ کرنے کا حکم دیا گیا ہے،
1/2
سیندک، ریکوڈک، گوادر پورٹ، بلوچستان کے سنگ مرمر اور گھندک اگلتے پہاڑ، کوئلے کے سینکڑوں کان، سوئی گیس، چھ سو کلومیٹر کی زرخیز سمندر لیکن یہ ہمارے بلوچستان کا “ایمبولنس”ہے ۔۔۔ 💔
#Balochistan#عمران_خان_جیت_چکا
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ جس کی تین بیٹیاں ہوں ، وہ ان پر صبر کرے ، جو کچھ میسر ہو اس میں سے انہیں کھلائے ، پلائے اور پہنائے ، قیامت کے دن وہ اس کے لیے جہنم سے رکاوٹ بن جائیں گی ۔‘‘
(سنن ابن ماجہ : 3669)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
اور وہ آدمی جس نے چھپا کر صدقہ کیا حتیٰ کہ اس کا بایاں ہاتھ جو کچھ خرچ کر رہا ہے اسے دایاں نہیں جانتا اور وہ آدمی جس نے تنہائی میں اللہ کو یاد کیا تو اس کی آنکھیں بہنے لگیں -‘‘
(صحیح مسلم : 2380)
3/3
اور ایسے دو آدمی جنھوں نے اللہ کی خاطر ایک دوسرے سے محبت کی ، اسی پر اکٹھے ہوئے اور اسی پر جدا ہوئے اور ایسا آدمی جسے مرتبے اور حسن والی عورت نے ( گناہ کی ) دعوت دی تو اس ( آدمی ) نے کہا : میں اللہ سے ڈرتا ہوں
2/3
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا :
’’ سات قسم کے لوگوں کو اللہ تعالیٰ اس دن اپنے سائے میں سایہ مہیا کرے گا جس دن اس کے سائے کے سوا کوئی سایہ نہیں ہو گا : عدل کرنے والا حکمران اور وہ نوجوان جو اللہ کی عبادت کے ساتھ پروان چڑھا اور وہ آدمی جس کا دل مسجد میں اٹکا ہوا ہے
1/3
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ تین آدمیوں کی دعا رد نہیں ہوتی : انصاف کرنے والا حکمران ، اور افطار کرنے تک روزہ دار ، اور مظلوم کی دعا ۔ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے بادل کے اوپر اٹھائے گا ، اس کے لیے آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں
1/2