@surrakimuhammad بھٹو پاکستان توڑنے میں شامل تھا اس کی سزا پھانسی ہی بنتی تھی عمران خان نے ملک نہیں توڑا نہ آئین توڑا۔ جھنوں نے ملک اور آئین توڑا بلاول سمیت ساری فوج کو پھانسی دینی چاہیے
@ChAwaisGhumman 77 سال سے پاکستان کو صرف کھایا ھے ان فوجیوں نے۔ انڈیا کے ساتھ آزاد ہونے والا ملک ان جرنیلوں نے تباہ کر دیا ھے اور انڈیا کہاں پہنچ گیا ھے کیونکہ وہاں جرنیل مسلط نہیں ہیں