فاختہ نے بتایا ہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کے لئے حارث روف کے متبادل پر غور شروع کردیا گیا ہے جبکہ سلیکشن کمیٹی نے وسیم جونیئر، محمد علی اور عاکف جاوید کے ناموں پر غور کیا... فاختہ بتاتی ہے کہ عاکف جاوید کو حارث روف کے متبادل کے طور پر شامل کیا جارہا ہے... اعلان جلد کردیا جائے گا...
#HarisRauf #PakistanCricket #AkifJaved