خان صاحب ، میں معافی چاہتا ہوں، پوری قوم کی طرف سے میں اپ سے معافی مانگتا ہوں کہ ہم آپ کے لیے کچھ نہیں کر پا رہے، سوائے دعاؤں کے۔
“ پاکستان میں یا تو آپ ڈرتے ہیں یا آپ مرتے ہیں “
بلال قریشی نے عمران خان سے معافی مانگ لی
پورا کلپ ضرور سنیں
میں نے کہا تھا نا کہ مجھے یقین نہیں کہ اس فوجی افسر کے خلاف کوئی ایکشن ہوگا۔ الٹا سرحد یونیورسٹی کے طلبہ کو رات کے اندھیرے میں ہاسٹل سے اٹھا لیا گیا ہے۔
پاکستان میں فوج کا احتساب نہیں ہو سکتا۔
ان تمام بیانیہ سازوں کے لیے جو کل سے یونیورسٹی میں طلبا و طالبات پر فائرنگ کرنیوالے فوجی افسر کو بچانے کیلیے صحافیوں کو احکامات WhatsApp کر کر کے ہلکان ہوگئے ہیں یہ بھی ایک معزز گھرانے کی ماں ہے جسے آج تک انصاف نہیں ملا
ماضی میں پرائیوٹ ہسپتال میں قیدیوں کو منتقل کرنے والی بیسیوں نہیں سینکڑوں مثالیں ہیں میں نے ابھی کافی ایسے کیسز کی فائیلیں منگوائیں ہیں
صدر زرداری کراچی پرائیویٹ ہسپتال میں رہے نواز شریف لندن پرائیویٹ ہسپتال میں رہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے
سلمان اکرم راجہ
اگر یہ کسی طاقتور شخص کی بہن بیٹی یا بیوی ہوتی تو اب تک میڈیا اور لفافے Woman کارڈ کھیل کر قومی سوگ کا اعلان کرتے
افسوس یہ ایک غریب بلوچ خاتون ہے جس کو سر عام سڑک پر ننگا کر کے گھسیٹ بھی دیں تو کیا فرق پڑتا ہے ان کی کیا اوقات 💔
عمران خان کا عالمی کرکٹ میں مقام اس بات سے واضح ہوتا ہے کہ ان کے اعزاز میں سابق 22 کرکٹرز خود شریک ہوئے۔ جن لوگوں نے انہیں کھیلتے ہوئے نہیں دیکھا، شاید وہ اس بات کا اندازہ نہ کر سکیں کہ بحیثیت کرکٹر عمران خان کی شخصیت اور وقار کتنا غیر معمولی تھا۔ ان کی یہ پذیرائی اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا بھر میں بطور کرکٹر عمران خان کا قد کس قدر بلند تھا۔
اُس وقت بے غیرت عسکری ٹاؤٹوں اور لفافے کہاں تھے ، جب سمابیہ طاہر کا دوپٹہ کھینچا گیا، مرد اہلکار ان کے گریبان تک ہاتھ ڈالنے آئے اور اُن پر تشدد کیا گیا، صرف اس لیے کہ وہ عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی تھیں؟ جو لوگ آج یہ جواز پیش کر رہے ہیں کہ وردی والے صاحب کی اہلیہ کی عزت کا معاملہ تھا، اُن سے سوال ہے: کیا ہی خاتون کسی کی ماں، بہن یا بیٹی نہیں تھیں؟ اُن کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھتی تھیں۔
تمہاری عورتوں کی عزت عزت اور ہماری عورت کو بالو سے پکڑ کر گھسیٹا پسٹل منہ پہ مار کر منہ لہو لہان کر دیا، جبڑا توڑ دیا، تب یہ غریدہ فاروقی اور عاصمہ شیرازی کیوں خاموش تھیں !!
اب ان صحافتی طوائفوں کو عورت کی عزت کا خیال آگیا
کل سے لانگ مارچ کی تحریک تیز ہوجائے گی۔۔لوگوں کو عدالت سے ایک امید تھی۔۔۔لوگ اس غصے میں کہ ہوکیا رہا ہے۔۔ایک تو عمران خان کو ہسپتال شفٹ نہیں کیا، عدالتی فیصلے پر عملدراۤمد نہیں ہوا اور پھر عدالت اب توہینِ عدالت بھی نہیں سن رہی۔۔اسلئے لوگ اب لانگ مارچ کی تیاریوں کو تیز کر دیں گے: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1@BasharatRaja786
یہ تو شاعر مشرق بانی پاکستان علامہ اقبال کے گھر کی عزت جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ اقبال ہیں یہ کسی کی ماں بہن بیٹی نہیں کیا انکی کوئی عزت نہیں؟؟
بےشرمو اسکا جواب دو پہلے۔
کہاں سے لائیں گے ملکوں ملکوں ڈھونڈو نہیں ملے گا ایسا لیڈر ہماری بدبختی ہے امت مسلمہ کے لیڈر غازی عمران احمد خان نیازی کو رہائی دو 🤲🏻🤲🏻
قسم سے اس طرح کی باتیں اور علم پاکستان کے کسی وزیر اعظم سے نہیں سنیں اور اردلی کا تو اس سے دور دور تک تعلق نہیں ہے
بریکنگ نیوز 🚨ارشاد بھٹی چھا گیا۔ ن لیگی رہنما آمنہ شیخ کو تُن کر رکھ دیا، کمال کی چھترول کر ڈالی۔ چس کروا دی 🔥🔥
تم نے جو عمران خان کی صحت پر سیاست کی ہے، جو ڈرامہ کیا ہے، پوری دنیا تم لوگوں پر تھوک رہی ہے، یہ حرکتیں تمہیں مہنگی پڑیں گی، تمہارا نیلسن منڈیلا، نسن والا ہے، تم لوگوں کا برا وقت شروع ہو گیا ہے۔ میری ایک بات کان کھول کر سن لو، ڈھول ڈھمکے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا وقت آگیا ہے، خان صاحب واپس آرہا ہے۔ عمران خان تمہیں نہیں چھوڑے گا، چن چن کر تم سے بدلے لے گا، تمہاری چیخیں نکال دے گا۔ تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔
عمران خان اور اس کے خاندان نے جو برداشت کیا، PTI کے ورکرز نے جو جبر سہا جتنی تکلیفیں سہیں یہ تاریخ میں یاد رکھا جاۓ گا
ورنہ ووٹ کو عزت دو کو کون یاد رکھتا ہے اس نعرے کو تو ہم صرف اپنے ن لیگ کے دوستوں کو شرمندہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
مصطفی نواز کھوکھر